قطری شہزادہ حماد بن جاسم کی لاہور آمد، نواز شریف سے ملاقات

قطری شہزادہ شیخ حماد بن جاسم بن جابر الثانی 12 رکنی وفد کے ہمراہ لاہور پہنچے جہاں انہوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ قطری شہزادے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے جہاں سے انہیں سرکاری پروٹوکول میں جاتی امراء لے جایا گیا۔ قطری وفد کا دورہ پاکستان پہلے سے شیڈول تھا اور مزید پڑھیں

شاہ زیب قتل ذاتی عناد یا دہشتگردی: ہائیکورٹ نے مقدمہ ٹرائل کیلئے سیشن عدالت بھیج دیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کا معاملہ ٹرائل کے لئے سیشن عدالت بھیج دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے سزائے موت کے خلاف شاہ رخ جتوئی اور دیگر کی اپیلوں کی سماعت کی۔ہائیکورٹ میں مقدمے کی سماعت کے دوران ملزمان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپرز ریفرنس سے متعلق تمام ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد: شریف برادران کے خلاف حدیبیہ پیپرز ملز ریفرنس دوبارہ کھولنے کے سلسلے میں نیب کی اپیل پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے حدیبیہ ریفرنس سے متعلق تمام ریکارڈ طلب کرلیا۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور مظہر عالم خان پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم نواز احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد… سابق وزیر اعظم نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر منگل کو احتساب عدالت میں پیش ہو ئے۔ نواز شریف نے عدالت سے استدعا کی کہ نیب ریفرنسز یکجا کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سامنے آنے تک سماعت ملتوی کردی جائے۔ عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے شریف خاندان مزید پڑھیں

فیض آباد پل کھل گیا، رکاوٹیں ہٹادی گئیں، جڑواں شہروں کے درمیان میٹرو بس سروس بحال

دھرنا ختم ہونے کے بعد اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بھی معمولات زندگی بحال ہوگئے کراچی میں بھی دھرنے ختم ہونے کے بعدصورتحال معمول پر آگئی، دفاتر میں بھی حاضری معمول کے مطابق ،سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں ہے کراچی میں اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز بھی کھل گئیں اور طلبا و طالبات مزید پڑھیں

پی آئی اے نے اندرون و بیرون ملک کرایوں میں کمی کردی

پی آئی اے نے اندرون و بیرون ملک کرایوں میں کمی کردی پاکستان انٹر نیشنل اےئر لائنزنے اندرون و بیرون ملک کے کرایوں میں کمی کردی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اندرون ملک کرایوں میں 18فی صد جبکہ بیرون ملک کرایوں میں 15فیصد کمی کردی گئی ہے

کراچی میں بھی دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا

کراچی: اسلام آباد میں دھرنے کے اختتام کے بعد کراچی میں بھی دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ اسلام آباد میں حکومت اور دھرنا قیادت کے درمیان معاہدہ طے پانے کےبعد فیض آباد انٹرچینج پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کراچی میں گزشتہ ہفتے سے نمائش چورنگی پر دھرنا جاری تھا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ زاہد حامد نے گذشتہ روز رضاکارانہ طور پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو استعفیٰ پیش کیا تھا۔زاہد حامد نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد ختم نبوت کے حوالے سے حلف نامے میں ہونے مزید پڑھیں

اسلام آباد: دھرنا قائدین کا حکومت سے معاہدے کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت اور دھرنا قائدین کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد دھرنا قیادت نے فیض آباد انٹرچینج پر 22 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کے بعد حکومت اور مذہبی جماعت کے درمیان دھرنا ختم کرنے پر معاہدہ طے پایا جس کے بعد مزید پڑھیں

قومی حکومت ہی بحران کا واحد حل ہے،شجاعت

لاہور..مسلم لیگ ق کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ قومی حکومت ہی موجودہ بحران کا حل ہے۔کٹھ پتلی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ۔پاکستان کو اس وقت جن اندرونی اور بیرونی چیلنجوں اور خطرات کا سامنا ہے ان سے نمٹنے کی صلاحیت موجودہ حکومت کے پاس نہیں مزید پڑھیں