فیض آباد دھرنا کیس: خادم رضوی اور پیر افضل قادری اشتہاری ملزم قرار

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریک لبیک کے خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری سمیت دیگر کو اشتہاری قرار دے دیا۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 19 مارچ کو فیض آباد دھرنا کیس میں تحریک لبیک کے رہنما خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کو گرفتار کرنے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کومقبوضہ کشمیر میں کشمیری مظاہرین کی شہادت کے واقعے پر شدید تشویش

تشدد کی تحقیقات اور شہریوں کاتحفظ بنیادی اصول ہیں چاہے وہ غزہ، جموں وکشمیر ، یمن یادنیا میں کہیں پر بھی ہوں قوام متحدہ کے سربراہ کو جموں وکشمیر کی صورتحال سے متعلق گہری تشویش ہے۔سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیری مظاہرین کی شہادت کے مزید پڑھیں

نعیم بخاری کو چیف جسٹس پاکستان کی ایئر ہوسٹسز کے ساتھ تصویر پر اعتراض

کیوں آپ تصویر پر جل رہے ہیں، آپ کا تو حق بھی بنتا ہے، چیف جسٹس کے خوشگوار موڈ میں ریمارکس یہ وکلا کا حق مارنے والی بات ہے:نعیم بخاری، بعض اوقات بیٹیوں کو انکار نہیں کیا جاسکتا، چیف جسٹس ثاقب نثار کا جواب سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران تحریک انصاف مزید پڑھیں

آرمی چیف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی، آئی ایس پی آر

راولپندی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ان دہشت گردوں میں محمداسحاق، محمدعارش، محمدرفیق، حبیب الرحمان، محمدفیاض، اسماعیل شاہ، فضل محمد، حضرت علی، محمد عاصم اور حبیب اللہ بھی شامل ہیں۔آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ،آزاد کشمیر میں یوم مذمت

مقبوضہ کشمیرمیں نہتے کشمیروں کی شہادت کے خلاف آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں یوم مذمت منایا گیا۔ بھارتی مظالم کےخلاف سب سےبڑا احتجاج مظفر آباد کے آزادی چوک پر ہوا، جس میں پیپلز پارٹی، ن لیگ، جماعت اسلامی اور دیگر نے شرکت کی۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف کوٹلی میں یوم مذمت مزید پڑھیں

کشمیریوں پر بھارتی مظالم، وزیر اعظم اور عمران خان کی مذمت

مقبوضہ کشمیر میں بدترین بھارتی دہشت گردی کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شدید مذمت کی ہے ۔ وزیراعظم پاکستان شاہدخاقان عباسی نے کشمیریوں کےقتل عام کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت یواین فیکٹ فائنڈنگ مشن کومقبوضہ کشمیرجانے کی اجازت دے اور یواین سیکریٹری مزید پڑھیں

شہبازشریف سے چوہدری نثار کی ملاقات

لاہور…وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے چوہدری نثار کوتحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے چوہدری نثار نے ملاقات کی۔ سیاسی صورت حال اور ملکی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے چوہدری نثار کو پارٹی کا اثاثہ قرار دیا اور کہا کہ انہیں پارٹی کے ساتھ مزید پڑھیں

بھارتی فورسز نے آپریشن کے نام پر 12 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے نام پر 12 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔قابض بھارتی فورسز نے اسلام آباد اور شوپیاں کے اضلاع میں سرچ آپریشن کے نام پر بربریت کا مظاہرہ کیا اور فائرنگ کر کے 12 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ڈائریکٹر جنرل پولیس ایس پی وید نے دعویٰ مزید پڑھیں

لاڑکانہ اسپتال کی وڈیو دیکھ کر شرم آئی،چیف جسٹس

کراچی …سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ انتظامیہ کے کاموں میں مجبوراً مداخلت کرنی پڑتی ہے۔ہم وقوف ہیں جو انتظامی کاموں میں مداخلت کرتے ہیں۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں مٹھی، تھرپارکر میں 5 بچوں کی ہلاکت سے متعلق معاملے کی سماعت ہوئی۔سیکریٹری صحت نے رپورٹ مزید پڑھیں

سیاست کے فیصلے عوام پر چھوڑ دیں،شاہد خاقان

ڈیرہ غازی خان … وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمیں ملکر آئندہ الیکشن میں حصہ لینا ہے اور ن لیگ کو کامیاب بنانا ہے۔ سیاست کے فیصلے عوام پر چھوڑ دیں ۔پولنگ اسٹیشن پر کرنے دیں۔ ڈیرہ غازی خان میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہت مزید پڑھیں