شاہد خاقان قومی اسمبلی میں نواز شریف کا دفاع کرتے رہے

اسلام آباد… وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کسی سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں اور نہ کسی کو حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ دینے کا اختیار ہے۔غلط باتیں کرنے سے پہلے سوچنا چاہئے۔دباوکے باوجود ایٹمی دھماکے کرنے والے کوغدار کہاجارہا ہے۔ نواز شریف کے انٹرویو میں مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی نے ممبئی حملوں سے متعلق نواز شریف کا بیان مسترد کردیا

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے ممبئی حملوں سے متعلق سابق وزیراعظم نواز شریف کے حالیہ متنازع بیان کو مکمل طور پر غلط اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے تمام الزامات کو متفقہ طور پر مسترد کردیا۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت 2 گھنٹے جاری رہنے والے قومی سلامتی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں وفاقی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے نوازشریف کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے متعلق آگاہ کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میاں نوازشریف کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے متعلق آگاہ کردیا۔سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے ممبئی حملوں سے متعلق حالیہ متنازع بیان پر ملک بھر کے سیاستدانوں نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے جب کہ اس حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بھی ہوا. مزید پڑھیں

اپنے بیان پر قائم ہوں چاہے جو کچھ بھی سہنا پڑے حق بات کروں گا، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اپنے بیان پر قائم ہوں چاہے جو کچھ بھی سہنا پڑے حق بات کروں گا اور میں نے جواب مانگا تھا میرے سوال کا جواب آنا چاہیے تھا۔اسلام آباد میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر نواز شریف نے ممبئی حملوں سے متعلق دیا مزید پڑھیں

نواز شریف کیخلاف غداری کے مقدمے کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈا پور کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کے خلاف غداری کے مقدمے کے لئے درخواست جمع کرائی گئی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا مزید پڑھیں

ممبئی حملہ کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے میں بھارت کی دلچسپی نہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ بھارتی عدم تعاون اور ہٹ دھرمی ممبئی حملہ کیس کی پیشرفت میں سب سے بڑی رکاوٹ بنی جب کہ بھارت کی کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے میں کوئی دلچسپی نہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیان اور اس پر بھارت کی طرف مزید پڑھیں

کشمیر: وادی نیلم میں پل ٹوٹنے سے تین افراد ڈوب گئے، متعدد لاپتہ

کشمیر میں وادی نیلم میں جاگراں نالے کو عبور کرنے والا پل ٹوٹنے سے متعدد سیاح نالے میں گر گئے ہیں، جن کی تلاش جاری ہے جبکہ تین افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔مقامی انتظامیہ کے مطابق اتوار کو یہ حادثہ وادی نیلم کے علاقے کنڈل شاہی میں اُس وقت پیش آیا، جب سیاحوں کی مزید پڑھیں

اختیارات کا ناجائز استعمال: نواز شریف کو نیب نے 20 مئی کو طلب کرلیا

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق ریفرنس میں پوچھ گچھ کے لیے ایک بار پھر طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے نواز شریف کو 20 مئی کو طلب کیا گیا ہے جب کہ گزشتہ طلبی پر لندن میں ہونے کے باعث مزید پڑھیں

صوبہ سند ھ کو کیسے آگے لے کر بڑھنا ہے کل جلسے میں بتاﺅں گا:عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ہم سندھ کے دیہی اور شہری علاقوں کے لوگوں کو بتائیں گے کہ کس طرح صوبے کو ترقی کی جانب گامزن کرنا ہے اور کراچی جو پاکستان کا معاشی حب ہے، اس شہر کو کیسے دوبارہ روشنیوں کا شہر بنا سکتے مزید پڑھیں

نوجوان کو گاڑی سے کچلنے والے امریکی سفارتکار کی واپسی؟

اسلام آباد… اسلام آباد میں گاڑی سے نوجوان کو کچل کر ہلاک کرنے والے امریکی سفارت کار کرنل جوزف کو واپس بھیجا جا رہا ہے۔ ایف آئی اے حکام نے کرنل جوزف کی امیگریشن کلیئرنس کے لئے وزارت خارجہ کا اجازت نامہ مانگ لیا ۔ ذرائع کے مطابق امریکی ملٹری اتاشی کو سی 130 سے مزید پڑھیں