امریکی امداد کے بغیر پاک فوج طاقتور ہے، آصف غفور

راولپنڈی …. ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ امریکی امداد کی معطلی باہمی سیکیورٹی تعاون کو متاثر کرے گی لیکن عزت کی قیمت پر سیکیورٹی امداد نہیں چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے حقانی نیٹ ورک سمیت ہر طرح کے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماﺅں نے عمران کی شادی کی تردید کردی

کراچی …. پاکستان کے ایک انگریزی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے تیسری شادی کرلی ہے اور انکا نکاح کی تقریب لاہور کے ڈیفنس ہاﺅسنگ اتھارٹی کے سیکٹر وائی میں ایک قریبی دوست کے قریب پر ہوئی۔ جب اس خبر کے بارے میں پی ٹی آئی کے رہنماﺅں سے پوچھا گیا تو مزید پڑھیں

لاڈلے کو ملک میں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، نوازشریف

وٹ مومن: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا کہنا ہےکہ لاڈلے کو ملک میں کہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ کوٹ مومن میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے پاناما کیس کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔انہوں نے کہا کہ عوام نوازشریف کو اہل کرکے بھیجیں اور تم نااہل کردو، یہ مزید پڑھیں

کلبھوشن کی خبر دینے والے بھارتی صحافی کی گمشدگی پر تشویش ہے ، کیا یہی بھارت میں آزادی اظہار رائے ہے؟دفتر خاجہ

دفترخارجہ نے کلبھوشن یادو کے را کے جاسوس ہونے سے متعلق خبر شائع کرنے والے بھارتی صحافی چندن نندے کے لاپتہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارتی اخبار سے کلبھوشن یادو کی خبر ہٹنے اور صحافی چندن نندے کی مزید پڑھیں

جس نے مقابلہ کرنا ہے وہ الیکشن میں آجائے، وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ ’حکومت پر تنقید کرنے والوں کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اپنے دور کا ایک منصوبہ دکھادیں اور جس نے مقابلہ کرنا ہے وہ الیکشن میں آجائے‘۔وزیراعظم نے صادق آباد میں این ایل جی کی ترسیل اور فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بھارتی اخبار نے اپنی ہی خفیہ ایجنسی را کے کرتوت بے نقاب کر دیے۔ اخبار نے بھانڈا پھوڑا تو خبر شائع ہوتے ہی ہٹا دی گئی.

جاسوس کلبھوشن سے متعلق سچ بولنے پر بھارتی سرکار کو مرچیں لگ گئیں. کلبھوشن یادیو کو را کے بڑے افسروں نے بھرتی کیا،بھارتی اخبار کا انکشاف کلبھوشن کے والدین کو منہ بند رکھنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں حسین مبارک پاٹیل کے نام پر ایک پاسپورٹ اوردوسرابھارتی شہر تھینی کا پاسپورٹ جس کی مدت 2024 مزید پڑھیں

پاکستان سے تعاون کے بغیر امریکا خطے میں شدت پسندوں سے نہیں لڑسکتا. نیویارک ٹائمز

اسلام آباد۔۔پاکستان سے دشمنی مفاد میں نہیں، افغانستان تک رسائی رک سکتی ہے، نیویارک ٹائمز پاکستان سے تعاون کے بغیر امریکا خطے میں شدت پسندوں سے نہیں لڑسکتا صورتحال سے چین فائدہ اٹھائے گا، امریکی اخبار. امریکا اور پاکستان کے تعلقات کی بدلتی صورتحال سے خود امریکا کے لیے مشکلات بڑھ جائیں گی۔ امریکی اخبار مزید پڑھیں

‘امریکا 25 ارب کیلئے ذلیل کر رہا ہے، اسحاق ڈار کے بیٹے کے 2 ٹاور 25 ارب روپے کے ہیں’

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ پاکستان مخالف بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا 25 ارب روپے کے لیے ذلیل کر رہا ہے، جبکہ اسحاق ڈار کے بیٹے کے دو ٹاور ہی 25 ارب روپے کے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے مزید پڑھیں

بیرونی قوتیں سمجھ لیں، کوئی پاکستان کا بال بیکا نہيں کرسکتا: آرمی چیف

پشاور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیا ہے کہ دھمکانے والی بیرونی قوتیں سمجھ لیں، کوئی پاکستان کا بال بیکا نہيں کرسکتا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے گذشتہ روز گڑھ خیل کرک میں مزید پڑھیں

امریکا کی کسی بھی غیر معمولی حرکت کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہےکہ امریکا کی کسی بھی ایسی غیر معمولی حرکت کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں جس سے ہمیں نقصان کا اندیشہ ہو۔امریکی صدر کی پاکستان مخالف ٹوئٹ کے بعد ملک کی سیاسی و عسکری قیادت کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔خرم دستگیر نے کہا کہ مزید پڑھیں