آپ کس کو نیا وکیل کرینگے ؟جج محمد بشیر کے سوال پر نواز شریف کا حیران کن جواب

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت خواجہ حارث کے وکالت نامہ واپس لینے کی وجہ سے کل تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کیخلاف نیب ریفرنس کی سماعت آج جہاں وکیل صفائی خواجہ حارث نے پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاءپر مزید پڑھیں

چوہدری نثار کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان

بہت کچھ کہہ سکتا ہوں لیکن 34 سال کی رفاقت کا خیال آجاتا ہے،چوہدری نثار مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار نے آزار حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔اڈیالہ روڈ پر کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے مزید پڑھیں

تیز رفتاری پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کا چالان

گاڑی مقررہ حد سے 40 کلومیٹر زیادہ رفتار کے ساتھ سفر کر رہی تھی موٹر وے پر لگے مانیٹرنگ کیمروں نے مانیٹر کیا اور 750 روپے کاچالان کیا گیا شاہد خاقان عباسی نے موٹر وے پولیس کے اہلکاروں کا شکریہ اداکیا آپ نے میرٹ پہ اقدامات کئے ہیں، چالان بنتا تھا ، اس لئے آپ مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے عمران کے مقابلے میں شہلا رضا کو ٹکٹ دیدیا

کراچی …پیپلز پارٹی نے عام انتخابات کے لئے سندھ کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 160 ٹکٹ جاری کردئیے۔سابق صدر آصف زرداری این اے 213 نواب شاہ ۔بلاول بھٹو این اے 246 کراچی اور این اے 200 لاڑکانہ سے الیکشن لڑیں گے۔پی ایس 10 لاڑکانہ ون سے فریال تالپور امیدوار ہوں گی۔سابق وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے موبائل کارڈ پر سروس چارجز ، ٹیکس اور ایکسائز ڈیوٹی معطل کردی

سپریم کورٹ نے موبائل کارڈ پر سروس چارجز اور ٹیکس معطل کردیئے اس کے علاوہ ایکسائز ڈیوٹی بھی معطل کردی۔ فیصلے پر عملدرآمد پرسوں رات 12 کے بعد ہوگا۔دوران سماعت چیئرمین ایف بی آر نے بتایا کہ موبائل کمپنیاں سروس چارجز اپنے طور پر وصول کر رہی ہیں،اس پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار مزید پڑھیں

بتایا جائے 10 سال میں کتنے وزرانے قرضے لئے اور غیر ملکی دور کئے، چیف جسٹس پاکستان ،تفصیلات طلب

چیف جسٹس ثاقب نثار نے پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثوں اوراکاونٹس تفصیلات کیس میں گورنر سٹیٹ بینک اور سیکرٹری خزانہ کے پیش نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بتایاجائے 10سال میں کتنے وزرانے قرضے لئے اورغیرملکی دورے کیے،پتہ ہوناچاہئے ہرپاکستانی کے بیرون ملک کتنے اثاثے اوراکاو¿نٹس مزید پڑھیں

اسلام آبادہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کی کنوینر شپ کامحفوظ فیصلہ سنا دیا،خالد مقبول صدیقی کنوینر برقرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم کیوایم پاکستان کاحقیقی وارث خالد مقبول صدیقی کو قرار دے دیا۔ فاروق ستار کی درخواست پر اسلام آبادہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کی کنوینر شپ کامحفوظ فیصلہ سنا دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے خا لد مقبول صدیقی کو ایم کیوایم مزید پڑھیں

پرویزمشرف کی وطن واپسی ،سپریم کورٹ کا سابق صدر کا شناختی کارڈاور پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین نادراکو سابق صدر پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کے مقدمات کی سماعت کر رہا تھاکہ چیئرمین نادراعدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کا فیصلہ ایک ماہ میں سنانے کا حکم

لاہور: سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف زیرسماعت تینوں ریفرنسز کا ایک ماہ میں فیصلہ سنانے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں احتساب عدالت کی مزید پڑھیں

افغان صدر کی جانب سے طالبان کو تعاون کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں، صدر ممنون

شنگھائی: صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ افغان صدر کی جانب سے طالبان کو تعاون کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ افغانستان میں امن و استحکام ہماری مشترکہ خواہش ہے جس کے لیے پاکستان ہمیشہ کی طرح تعاون مزید پڑھیں