وزیراعظم کے مشورے پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے مشورے پر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ کے خلاف اسمبلی میں آج تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے بحران پر قابو نہ پانے پر نواب ثناءاللہ زہری کو مستعفی مزید پڑھیں

پاکستان نے حقائق نامہ امریکہ کے حوالے کردیا

اسلام آباد…. پاکستان نے امریکہ کی طرف سے امداد بند ہونے کے بعد ایک رپورٹ امریکہ کو بھیجی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 14برسوں کے دوران دہشتگردی کےخلاف جنگ میں ہمیں ایک کھرب 23ارب ڈالر کا معاشی نقصان ہوا جبکہ 74ہزار شہری بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

عمران جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کرتے ہیں، نواز شریف

راولپنڈی … سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کرتے ہیں۔ اس سوال پر کہ 17 جنوری سے طاہر القادری کی نئی تحریک کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں؟ نواز شریف نے کہا کہ ساڑھے4 سال سے تو انہی تحریکوں کا سامنا ہے۔انکاسامنا کرنا مزید پڑھیں

چوتھی شادی بھی عمران خان کا حق ہے لیکن اس کو سنبھال بھی لو، خورشید شاہ

امریکا کے ساتھ تعلقات ختم کرنے میں جلد بازی نہیں ہونی چاہیے ،ہمیں سوچ سمجھ کر آگے بڑھنا چاہیے آزاد خارجہ پالیسی چاہتے، کسی سے بگاڑ نہیں چاہتے، کبھی اجازت نہیں دیں گے کہ ہمیں کوئی ڈکٹیٹ کرے سینٹ کے الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے، ملک میں آئین و قانون کے مطابق انتخابات ہونے مزید پڑھیں

صحافی قریب آ جائیں. کیا آپ کو کیسز کی سمجھ آرہی ہے؟ نواز شریف کا صحافیوں سے استفسار

اسلام آباداحتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم نواز شریف نے صحافیوں سے بھی مختصر گفتگو کی۔ انہوں نے کہاکہ پہلے صحافی قریب آ جائیں صحافیوں کے قریب آنے پرسابق وزیراعظم نے سوال کیاکہ کیا آپ کو کیسز کی سمجھ آرہی ہے؟۔ صحافیوں نے فوری طور پر جواب دیا کہ مزید پڑھیں

پاکستان اپنے تعاون کی قیمت نہیں قربانیوں کا اعتراف چاہتا ہے، وزیر دفاع

امریکا اور پاکستان کے درمیان تمام پردے ہٹ چکے ہیں، پاکستان کو قربانی کا بکرا بنایا جارہا ہے افغان جنگ پاکستان کی سرزمین پر نہیں لڑنے دیں گے، کھربوں ڈالر اور لاکھوں فوجی ڈیڑھ دہائی میں صرف 40 فیصد افغانستان پر کنٹرول پاسکے بھارت کا ایل او سی اور ورکنگ باونڈری پر رویہ تشویشناک ہے، مزید پڑھیں

اسلام آباد۔۔نئے وزیر قانون چوہدری محمود بشیر ورک کل حلف اٹھائیں گے

چوہدری بشیر محمود ورک کا شمار سینئر وکلا میں ہوتا ہے، وہ این اے ستانوے گوجرانوالہ سے رکن قومی اسمبلی ہیں.چوہدری محمود بشیر ورک (منگل کو) وفاقی وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، یہ عہدہ زاہد حامد کے استعفی دینے کے بعد خالی ہوا تھا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے زاہد حامد کے مزید پڑھیں

‘دشمن للکار رہے ہیں انہیں منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں’

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دشمن اور اغیار للکار رہے ہیں تاہم انہیں منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے زیر صدارت علما کنونشن میں مختلف مکاتب فکر کی نمایاں دینی شخصیات نے شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان اپنی سرزمین پر دہشتگردی کیخلاف جنگ جیت چکا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کررہا ہے اور اپنی سرزمین پر یہ جنگ جیت چکا ہے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے ہزاروں جانوں کی قربانیاں دی ہیں، پاکستان اپنی مزید پڑھیں

کوئی ایسا ہے جو چور کو عزت بھی دیتاہو ، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ کوئی ایسا ہے جو چور کو عزت بھی دیتاہو ، کیا آپ گھر میں چوری کرتے شخص کو پکڑ کر عزت دیں گے اور ہار پہنائیں گے۔ عمران خان نے چکوال میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ن لیگ مزید پڑھیں