’لگتا ہے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ مجھے الیکشن میں ٹکٹ دینے یا نہ دینے کا ہے‘

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہےکہ بیانات سے لگتا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ مجھے الیکشن میں ٹکٹ دینے یا نہ دینے کا ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے چوہدری نثار کو انتخابات میں پارٹی ٹکٹ دینے سے متعلق بیان پر سابق وزیرداخلہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں شب معراج آج منائی جائے گی

کوئٹہ/پشاور/کراچی/ لاہور : ملک بھر میں شب معراج آج انتہائی عقیدت اور احترام سے منائی جائے گی، اس موقع پر خصوصی محافل میں واقعہ معراج کی فضیلت بیان کی جائے گی۔ ستائیس رجب کی شب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو معراج کا شرف عطا کیا گیا، جب حضرت جبرائیل براق لے مزید پڑھیں

نواز شریف نے جو بویا آج دونوں ہاتھ سے کاٹ رہے ہیں، طاہر القادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے 62 ون ایف کے تحت نوازشریف کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا نواز شریف نے جو بویا آج دونوں ہاتھ سے کاٹ رہے ہیں۔اپنے بیان میں ڈاکٹرطاہرالقادری نے کہا کہ لارجر بنچ نے متفقہ طور پر آئین کے اہم آرٹیکل کی مزید پڑھیں

عدالتی فیصلہ وہی مذاق ہے جو ملک کے17 وزرائے اعظم کے ساتھ ہوا،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ کے فیصلے سے نوازشریف کی سیاست کا وہ دور شروع ہوا ہے جس سے ہمارے مخالفین کو ڈرنا چاہیے یہ وہی فیصلہ ہے جو 1999ء میں طیارہ کیس میں بھی آیا تھا، شہید بھٹو کو پھانسی چڑھایا گیا اور بینظیر بھٹو کو شہید کیا گیا آج پھر پاکستان کے تیسری مرتبہ منتخب وزیراعظم مزید پڑھیں

اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟ عمران خان نے پہلی بار اندیشہ ظاہر کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے پہلی بار اگلے وزیر اعظم کے آزاد ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی خواہش تھی کہ جنوبی پنجاب سے ن لیگ کو چھوڑنے والے امیدوار ان کی پارٹی میں آ جائیں۔عمران خان نے پہلی بار اگلے وزیر اعظم سے متعلق مزید پڑھیں

نواز شریف اور جہانگیر خان ترین تاحیات نااہل،آئندہ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے،

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کا محفوظ فیصلہ سنادیا جب تک آرٹیکل ون ایف کے تحت نا اہل ہونے والے شخص کے خلاف ڈکلیریشن موجود رہے گا تب تک تا حیات نااہلی رہے گی جب تک اس ڈکلیریشن کے خلاف کوئی عدالتی فیصلہ نہ آ جائے تب تک یہ نا اہلی رہے گی مزید پڑھیں

مطالبات منظور، لاہور میں 12 روز سے جاری تحریک لبیک کا دھرنا ختم

فیض آباد دھرنے میں جاں بحق تحریک کے کارکنوں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیاگیافیض آباد دھرنے میں جاں بحق تحریک کے کارکنوں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیاگیا میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک لبیک اور حکومتی ٹیم میں مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ یہ مذاکرات 11 گھنٹے تک جاری رہے۔ دھرنا ختم کرنے کا اعلان پیر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات،کشمیر کا معاملہ اٹھا دیا

اسلام آباد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوئیٹریس سے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے چین میں بائو فورم اجلاس کے دوران اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی اور کشمیریوں پر توڑے جانے والے حالیہ بھارتی مظالم کا معاملہ اٹھایا۔وزیراعظم نے انتونیو گوئیٹریس سے مزید پڑھیں

لیگل ریفارمز کے آغاز کا اعلان ‘ہمارے قانون سازوں کے پاس قانون سازی کا وقت نہیں، چیف جسٹس ثاقب نثار

کوئٹہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے لیگل ریفارمز کے آغاز کا اعلان کر دیااور کہا کہ بنیادی حقوق کاحل ہماری اولین ترجیح ہے لیکن ہمارے پاس قانون سازی کااختیار نہیں ہے اور جس کے پاس اختیار ہے انہیں وقت نہیں۔ کوئٹہ میں وکلاء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس مزید پڑھیں

وزیر اعظم اور چینی صدر کے درمیان ملاقات ،وزیراعظم،چینی صدر کی وفود کی سطح پر ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چین کے صدر شی جن پنگ نے ایک خطہ ایک شاہراہ منصوبے کے ذریعے پاک چین تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا اعادہ کیا ہے۔اس عزم کا اظہار انہوں نے منگل کے روز بائو میں اپنی ملاقات میں کیا۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چینی صدر شی جنگ پنگ مزید پڑھیں