پاکستان میں آلودگی ہتھیاروں سے بھی زیادہ مہلک ہتھیارہے ،ْ غیر ملکی تحقیق

غیر ملکی تحقیقی ادارے نے کہا ہے کہ پاکستان میں آلودگی ہتھیاروں سے بھی زیادہ مہلک ہتھیار ہے اور ہر سال ہتھیاروں سے زیادہ آلودگی سے اموات واقع ہوتی ہیں۔ گیٹس فائونڈیشن کے قائم کئے گئے تحقیقی ادارے ’’انسٹیٹیو فار ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایویلوایشن‘‘ کے ایک تخمینے کے مطابق پاکستان میں سالانہ 1لاکھ 25ہزار افراد مزید پڑھیں

کینسر، ہارٹ اٹیک، کولیسٹرول اور شوگر سے بچانے کے لئے انتہائی سستا پھل

مالٹے کھانا پسند ہیں؟ مالٹوں کا موسم واپس آگیا ہے اور یہ رسیلا ترش پھل لوگوں کو پسند بھی بہت ہے جس کے لیے ہر وقت پیٹ میں جگہ نکل ہی آتی ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس میں صرف 85 کیلوریز ہوتی ہیں اور چربی، کولیسٹرول یا سوڈیم تو بالکل بھی مزید پڑھیں

گھر کی خوبصورتی کو چار چاند لگائیں

گھر کی تزئین و آرائش میں اس کے سبھی حصے مساوی اہمیت رکھتے ہیں۔ ان کی سجاوٹ گھر کی خوب صورتی میں اضافہ کرتی ہے۔ اگر گھر میں ایک چھوٹا سا باغیچہ ہو تو اس کی دل کشی اور بڑھ جاتی ہے۔ صبح کے وقت پھولوں کی بھینی بھینی خوشبو دل و دماغ کو تازگی مزید پڑھیں

ایلوویرا کے ذریعے گھر میں شیمپو بنائیں اور اسے چاہیں تو فروخت کریں اور لاکھوں روپے کمائیں

ایلو ویرا بنیادی طور پر ایک جنگلی پودا ہے جو دنیا بھر میں ہر ہوسم میں با آسانی اگ جاتا ہے اسے اردو میں گھیکوار بھی کہا جاتا ہے۔ دنیائے طب میں ایلوویرا کو ایک اہم مقام حاصل ہے، چہرے کی کریموں، شیمپو، ہربل دواؤں، ٹانک اور شوگر کی دواؤں میں اس کا استعمال کیا مزید پڑھیں

ملک میں شوگر کا مرض نزلہ زکام سے بھی زیادہ پھیلنے لگا ہرچوتھاپاکستانی ذیابطیس کے خطرناک مرض کا شکار پایا گیا,سروے

خواتین کی تعداد مردوں سے بھی زیادہ اس مرض میں مبتلاپائی گئی پاکستان کی کل آبادی کا 26 فیصد حصہ ذیابیطس کاشکارہے،طبی ماہرین.ملک میں شوگر کا مرض نزلہ زکام سے بھی زیادہ پھیلنے لگا،ایک قومی سروے کے مطابق2016-17 کے دوران ہرچوتھاپاکستانی اس خطرناک مرض کا شکار پایا گیا،خواتین کی تعداد مردوں سے بھی زیادہ اس مزید پڑھیں

مولی میں موجود حیاتین انسانی صحت کےلئے اکسیر

لاہور…. موسم سرماکی مقبول ترین سبزی مولی میں موجود حیاتین انسانی صحت کےلئے انتہائی اکسیرہیں۔عوام سلاداور سالن کے طورپر مولی کا استعمال معمول بنائیں جسے کدوکش کرنے کے بعد دوسری سبزیوں کے ساتھ بھی بطورسالن پکاکر استعمال کیاجاسکتا ہے۔ ہر100گرام مولی میں 20 حرارے‘ 12گرام لحمیات‘0.1گرام روغن‘ 4.2گرام کاربوہائیڈریٹ‘0.7خام ریشہ‘1.1گرام راکھ‘ 31ملی گرام فاسفورس‘1.1ملی گرام مزید پڑھیں

ہلکے بالوں کو دلکش کیسے بنائیں ؟

ایسے بال جو بہت زیادہ گھنے نہیں ہوتے اور روکھے اور بےرونق ہوتے ہیں، انہیں دلکش بنانے کے لیے بے پناہ محنت اور توجہ درکار ہوتی ہے ۔ اگر چہ یہ بال بہت خوبصورت نہیں دکھتے لیکن اگر ان کی اچھی تراش خراش کی جائے تو ان کی خوبصورتی اور دلکشی میں اضافہ کیا جا مزید پڑھیں

خوبصورت جلد کا انحصار طرز زندگی پر ہے

جلد کو خوبصورت بنانے کے لئے اس پر مختلف چیزیں لگانے سے زیادہ اہم اس کی حفاظت کرنا ہے۔آپ کا طرز زندگی جلد کو صحت مند رکھنے کے لئے اہم کردار ادا کرتا ہے۔جلد کی حفاظت کے لیے جتنا ممکن ہو تیز دھوپ سے بچیں۔ موسم چاہے کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو الٹرا وائلٹ مزید پڑھیں

لیموں بہترین بیوٹی پراڈکٹ

ایک چائے کے چمچے کے برابر کھیرے کے رس میں دو قطرے لیموں کا رس اور اتنا ہی بیسن شامل کر کے اس کا پیسٹ بنالیں۔ اسے چہرے پر لگائیں اور خشک ہونے پر دھولیں۔ آپ جلد کی رنگت میں نمایاں فرق محسوس کریں گے۔ لیموں کے چھلکے پیس کر کسی معیاری کریم میں ملا مزید پڑھیں

کیا آپ 106 سال پُرانا فروٹ کیک کھائیں گے؟

106 سالہ فروٹ کیک دریافت۔۔۔ کھانے پینے کے معاملے میں لوگ کافی احتیاط کرتے ہیں، اور ہر کھانے کی چیز استعمال کرنے سے قبل اس کی ایکسپائری تاریخ بھی ضرور چیک کرتے ہیں۔ لوگ دو یا تین دن پُرانے کھانے کو بھی زیادہ استعمال نہیں کرتے اور کوشش کرتے ہیں کہ اسے خراب ہونے سے مزید پڑھیں