کینسر، ہارٹ اٹیک، کولیسٹرول اور شوگر سے بچانے کے لئے انتہائی سستا پھل

مالٹے کھانا پسند ہیں؟ مالٹوں کا موسم واپس آگیا ہے اور یہ رسیلا ترش پھل لوگوں کو پسند بھی بہت ہے جس کے لیے ہر وقت پیٹ میں جگہ نکل ہی آتی ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس میں صرف 85 کیلوریز ہوتی ہیں اور چربی، کولیسٹرول یا سوڈیم تو بالکل بھی مزید پڑھیں

حقوق انسانی کمیشن نے جواب طلب کر لیا

نئی دہلی۔۔۔ قومی دارالحکومت اور این سی آر میں پھیلے زہریلے اسموگ سے جس طرح شہریوں کی صحت متاثر ہورہی ہے اس پر قومی حقوق انسانی نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے مرکز کی مودی حکومت اور دہلی ، پنجاب ، ہریانہ و یوپی کی ریاستی حکومتوں سے جواب طلب کرلیا ہے۔ کمیشن نے واضح مزید پڑھیں

انار سے معدے اور جگر کی خرابی دور

نیویارک….. انار مکمل غذائیت سے بھرپورپھل ہے جس میں فائبر، پروٹین، وٹامن اور پوٹاشیم وافرمقدارمیں پایا جاتا ہے۔اناردل و دماغ کو فرحت بخشتا اورجسم میں خون کی قلت دورکرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔یہ نہ صرف خوبصورتی میں چارچاند لگا تا ہے بلکہ معدے اورجگرکی خرابی کو بھی دورکرتاہے۔انارخون کی کمی ہونے سے پیداہونیوالی کمزوری مزید پڑھیں

وزن کم نہ ہونے کا بڑا سبب کولیسٹرول کی زیادتی ہے

‌سڈنی …. آسٹریلیا کی مشہور اورمقبول ماہر غذائیت جیسیکا اسپینڈ لو نے ہزار تدابیر کے باوجود وزن کم نہ ہونے کے اسباب کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ بنیادی طور پر 4وجوہ کی بناءپر اپنا وزن کم کرنے میں خاطر خواہ طور پر کامیاب نہیں ہوتا مگر سب سے مزید پڑھیں

ایلوویرا جوڑوں کے درد کا مؤثر علاج

اکثر لوگوں کو جوڑوں کے درد کی شکایت رہتی ہے۔ پہلے یہ بیماری صرف بزرگوں کو لاحق ہوتی تھی تاہم اب نوجوان اور بچے بھی تیزی کے ساتھ اس سے متاثر ہورہے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق جوڑوں کے درد کی بیماری کی وجہ ہڈیوں کا کمزور ہونا یا وٹامنز کی کمی ہے، اس درد مزید پڑھیں

سر درد سے پائیے فوری نجات

سر درد کا شکار عمر رسیدہ افراد ہی نہیں ہوتے بلکہ بعض اوقات کم عمر نوجوان بھی سر میں درد کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں۔ یہ کیفیت اتنی عام ہوگئی ہے کہ لوگ اس کا علاج کروانے کے لئے اب ڈاکٹرز کے پاس جانے کی بھی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔ دواؤں کے استعمال کے مزید پڑھیں

نمک ، ذائقے کے ساتھ دیگر بے شمار فوائد

نمک محض کھانے میں ہی استعمال نہیں ہوتا بلکہ اسکے دیگر بے شمار استعمالات بھی ہیں۔ کپڑا جلنے سے استری پر لگنے والے داغ کسی بڑی مصیبت سے کم نہیں لیکن انہیں اتارنے کے لئے نمک سے بہتر کوئی حل نہیں۔ میز پر نمک کی تہہ بچھا کر اس پر استری رگڑنا شروع کردیں اور مزید پڑھیں