کیا آپ انار کے ان لاتعداد فوائد سے آگاہ ہیں؟

حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مطابق انار کھانا نظام ہاضمہ کو مضبوط کرتا ہے۔ اس خوش ذائقہ پھل کے استعمال سے آپ کئی ایسے فوائد حاصل کرسکتے ہیں جن کو مصنوعی طریقے سے حاصل کرنے کے لیے آپ کو کئی کڑوی اور مہنگی دواؤں کا استعمال کرنا پڑ سکتا ہے۔ کم مزید پڑھیں

دانت صاف نہ کرنے والے افراد کو غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ.

امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ روزانہ دانت صاف نہ کرنے والے افراد میں غذا کی نالی کا کینسر ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ دانتوں کے امراض سے متعلق یہ تحقیق امریکا میں ایک لاکھ 22 ہزار افراد پر کی گئی جسے کینسر ریسرچ نامی جریدے نے شائع کیا مزید پڑھیں

کراچی میں زکام، بخار اور سکون آور ادویات کی مصنوعی قلت

کراچی میں بخار سمیت جسم کے درد اور کھانسی نزلے کی ادویات کی قلت پیدا ہوگئی۔ کراچی میں ایک بار پھر ادویات فروخت کرنے والا مافیا بے قابو ہوگیا ہے، موسمی تبدیلی نے جیسے ہی وائرل انفکیشن سمیت کھانسی، نزلہ اور زکام کی بیماریوں کو بڑھایا ویسے ہی ان کی روک تھام کے لیے استعمال مزید پڑھیں

کھڑکیاں کھلی ہو ں تو نیند زیادہ اچھی آتی ہے، ماہرین

لندن….. اچھی نیند ایک نعمت ہے جس سے لطف اندوزہونے کیلئے لوگ طرح طرح کی دوائیں بھی استعمال کرتے ہیں اور دوسری حکمت عملیوں پر بھی کاربند رہتے ہیں۔کچھ لوگ اچھی نیند کے لئے سونے سے قبل بھیڑیں گننے کا شغل جاری رکھتے ہیں جو ایک پرانا نسخہ ہے اور جس کے بارے میں یہ مزید پڑھیں

کیا مصالحہ دار کھانا صحت کے لیے نقصان دہ ہے ؟

پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں مصالحہ دار چٹ پٹے کھانےپسند کیے جاتے ہیں تاہم مصالحہ دار کھانوں کے حوالے سے یہ خیال بھی کیا جاتا ہے کہ یہ صحت کے لیے خطرناک ہوتے ہیںلیکن ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ مصالحہ دار کھانے ان کھانوں سے بہتر اور صحت کے لیے فائدہ مند مزید پڑھیں

آئیں ٹوتھ پیسٹ آزمائیں

گھر میں چھوٹے بچے اکثر کریون رنگوں سے دیواروں پر تصاویر اور نقش و نگار بنا دیتے ہیں۔ یہ تصویریں صابن لگانے سے صاف نہیں ہوتیں اور بدنما معلوم ہوتی ہیں۔ گھبرائیے نہیں۔ ایک کپڑے پر تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ لگا کردیوار پر بنی ہوئی تصویروں پر رگڑ دیں۔ تصویریں منٹوں میں صاف ہوجائیں گی۔ مزید پڑھیں

صرف 10فیصدامریکیو ں کو مناسب پھل اور سبزیاں ملتی ہیں

نیویارک…. صارفین کی ضروریات او رخرید و فروخت کے انداز پر نظر رکھنے والے ادارے نے گزشتہ دنوں جو سروے کرایاتھا اس کے مطابق امریکیوں میں پھل اور سبزیاں کھانے کا رجحان بڑھنے کی باتیں اکثر کی جاتی ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ اب بھی ملک کے صرف 10فیصد باشندے ہی پھلوں اورسبزیوں پر مزید پڑھیں

بادام اور دوسرے مغزیات دمہ کے مریضوں کیلئے مفید

نیویارک…. بادام اور دوسرے مغزیات ہمیشہ صحت بخش چیزوں میں شامل رہے ہیں مگر خشک میوہ جات کے حوالے سے حالیہ تحقیق سے جو بات سامنے آئی ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ بادام دوسرے مغزیات میں خاص قسم کا وٹامن ای پایا جاتا ہے جو دمہ کے مریضوں کیلئے بیحد مفید ہے کیونکہ مزید پڑھیں

اینگزائٹی (پریشانی) کا روحانی وظیفہ

اینگزائٹی اکثریت کا مسئلہ بن چکی ہے ۔ مشاہد ہ یہ کہتا ہے کہ جو لوگ فطری نیند کو فطری اوقات میں پورا نہیں کرتے انہیں اسکا زیادہ سامنا کرنا پڑتا ہے۔فطری نیند کے اوقات نماز عشاءسے نماز فجر تک کے ہیں۔ اس نیند کو پورا کرنا صحت کی بحالی کا باعث بن جاتا ہے مزید پڑھیں

پاکستان میں آلودگی ہتھیاروں سے بھی زیادہ مہلک ہتھیارہے ،ْ غیر ملکی تحقیق

غیر ملکی تحقیقی ادارے نے کہا ہے کہ پاکستان میں آلودگی ہتھیاروں سے بھی زیادہ مہلک ہتھیار ہے اور ہر سال ہتھیاروں سے زیادہ آلودگی سے اموات واقع ہوتی ہیں۔ گیٹس فائونڈیشن کے قائم کئے گئے تحقیقی ادارے ’’انسٹیٹیو فار ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایویلوایشن‘‘ کے ایک تخمینے کے مطابق پاکستان میں سالانہ 1لاکھ 25ہزار افراد مزید پڑھیں