پاکستان صحت کے شعبے میں بنگلادیش، سری لنکا اور بھارت سے بھی پیچھے

حال ہی میں ایک طبی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان صحت کے شعبے میں بنگلادیش، سری لنکا، بھوٹان اور بھارت سے بھی پیچھے ہے۔معروف برطانوی طبی جرنل دی لانسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی اور معیار کے اعتبار سے 195 ممالک مزید پڑھیں

ہائی بلڈ پریشر سے آگاہی کا دن_ پاکستان میں 50 سال کے نصف افراد اس کا شکار

تیز رفتار زندگی میں مختلف وجوہات کی بنا پر انسانی صحت کے لیے ہائی بلڈ پریشر ایک بڑا مسئلہ بنتا جارہا ہے اور تشویش ناک بات یہ ہے کہ نوجوان اور ادھیڑ عمر افراد اس مرض کا زیادہ شکار ہو رہے ہیں۔ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر سے متعلق آگہی کا مزید پڑھیں

سحر و افطار میں کھجوریں کھائیں اور روزے میں توانا رہیں

آج سے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں رمضان کا آغاز ہوگیا ہے، رواں برس چونکہ یہ مقدس مہینہ شدید گرمی کے موسم میں آیا ہے، ایسے میں روزے کی حالت میں روزمرہ کے کام کرنا کچھ مشکل معلوم ہوتا ہے، جلد ہی تھکن محسوس ہوتی ہے اور قوت مدافعت کے متاثر ہونے کا مزید پڑھیں

اگر موٹاپے سے بچنا چاہتے ہیں تو دن میں صرف اس وقت پر کھانا کھایا کریں

موٹاپے سے نجات حاصل کرنا جان جوکھوں کا کام ہے، بسااوقات مہنگے علاج اور کڑی ورزشیں بھی بے کار جاتی ہیں کیونکہ ان سے ہاتھ اٹھانے پر موٹاپا بھی واپس آ جاتا ہے۔ تاہم اب سائنسدانوں نے کھانے کے وقت کے حوالے سے ایک ایسا مفید مشورہ دے دیا ہے جس عمل کرکے نہ صرف مزید پڑھیں

ناشتہ چھوڑنا دل کے لیے شدید نقصان دہ

اس سے قبل ناشتہ چھوڑدینے کے انتہائی مضر اثرات سامنے آتے رہے ہیں۔ اب تازہ خبر یہ ہے کہ ناشتہ ترک کرنے سے دل کے امراض کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔اگر کوئی ناشتہ چھوڑنے کو اپنا معمول بنالے تو اس سے دل کی شریانیں سخت اور تنگ ہوجاتی ہیں کیونکہ ان کے اندر پلاک مزید پڑھیں

جسم بنانے کے لیے کتنا عرصہ درکار ہوتا ہے؟

کیا آپ پرانے دوستوں سے ملاقات سے قبل یا شادی سے پہلے جسم کو بہتر بنانے چاہتے ہیں اور اس کے لیے جم کا رخ کررہے ہیں ؟ اگر ہاں تو کیا آپ کو معلوم ہے کہ جسم بنانے کے لیے آپ کو کتنے ہفتوں یا وقت تک ورک آﺅٹ کی ضرورت ہے؟اگر نہیں تو مزید پڑھیں

نیند میں کمی بڑھاپے میں مختلف عوارض کا باعث‎

امریکن یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کی ایک تحقیق کے مطابق جوانی میں بھرپور نیند لینے والے افراد بڑھاپے میں صحت مند رہتے ہیں جبکہ نیند کے مسائل کا شکار افراد بڑھاپے میں مختلف امراض میں مبتلا ہو جاتے ہیں ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نوجوانی کے زمانے میں بہت سے افراد مطلوبہ وقت سے مزید پڑھیں

دنیا میں 90 فیصد انسان آلودہ فضاء میں سانس لینے پر مجبور ہیں، رپورٹ

عالمی ادارہ صحت نے آلودہ فضاء میں سانس لینے سے پھیپھڑوں اور دل کے جان لیوا امراض کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے فضائی آلودگی سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق دنیا میں 90 فیصد انسان آلودہ فضاء میں سانس لینے پر مجبور ہیں۔عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں

دبئی: عوامی مقامات پر طبی چیک اپ کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

دبئی حکومت نے شہریوں کے لیے عوامی مقامات پر طبی چیک اپ کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت کی جانب سے صحت کا خاص خیال رکھنے کے لیے ہیلتھ پوڈز اسکینر متعارف کروائے گئے ہیں جن کی مدد سے چلتے پھرتے چیک اپ کروانا انتہائی آسان ہوگا۔آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے مزین ان ہیلتھ مزید پڑھیں

غذا کے بعد لونگ کھانے کے حیرت انگیز فوائد

طبی ماہرین لونگ کے مختلف فوائد بیان کرتے ہیں جیسے دانت کے درد میں لونگ کا استعمال مفید ،جسم کا دردختم کرنے کیلئے ،بلغم کا مکمل خاتمہ،پیٹ کی جملہ بیماریوں ،قبض کی شکایت سمیت نظام ہضم کی شکایت میں انتہائی مفید قرار ددیتے ہیں۔ طبی ماہرین نے لونگ کے استعمال کامزید ایک فائدہ کھوج لیا مزید پڑھیں