کامیڈی اور رومانس سے بھرپور پاکستانی فلم ‘مان جاؤ نا’ کا ٹریلر ریلیز

لالی وڈ کی کامیڈی اور رومانس سے بھرپور فلم ‘مان جاؤ نا’ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ فلم ‘مان جاؤ نا’ کے فلم ساز محمد خالد علی ہیں جب کہ اس کی ہدایات عابس رضا نے دی ہیں۔ فلم کے ٹریلر کو دیکھ کے اندازہ لگایا جا سکتا ہےکہ اس میں ایکشن، تھرل، کامیڈی اور مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کب اور کیوں گرفتار ہوئے؟

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو بھی 1992 میں گرفتاری کا سامنا کرنا پڑا تھا جو کہ ایک منفرد واقعہ ہے۔ شاہ رخ خان ساتھی اداکاروں، فلم کریو اور مداحوں سے اچھے برتاؤ کی وجہ سے مشہور ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ کہیں بھی اپنے پرستاروں کے ساتھ تصاویر اتارنے سے نہیں مزید پڑھیں

شاہ رخ اور عامر خان بھی ‘پدماوتی’ اداکارہ دپیکا کی حمایت میں بول پڑے

فلم ‘پدماوتی’ پر ہونے والی تنقید اور دھمکیوں کے بعد بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی فلم کی مرکزی اداکارہ دپیکا کی حمایت میں سامنے آگئے۔بھارتی انتہا پسندوں نے دپیکا کی ناک کاٹنے سمیت اداکارہ کے سر کی قیمت بھی مقرر کر رکھی ہے، جس پر عامر اور شاہ مزید پڑھیں

ماہرہ خان ایرانی فلموں میں کام کی خواہشمند

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے لالی وڈ اور بالی وڈ کے بعد اب ایرانی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ماہرہ نے لاہور میں فیض انٹرنیشنل فیسٹول میں شرکت کی جہاں معروف اداکار اور ہدایت کار سرمد سلطان کھوسٹ اور میرا ہاشمی نے ان کا انٹرویو کیا۔ انٹرویو کے دوران ماہرہ سے مزید پڑھیں

‘کوانٹیکو 3’ میں پریانکا کے کردار کی جھلک منظرعام پر

سابق مس ورلڈ اور خوبرو بالی وڈ ادکارہ پریانکا چوپڑا نے ہالی وڈ سیریز کوانٹیکو کے سیزن 3 میں اپنے کردار کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ اس سے قبل پریانکا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں صرف بالوں کی کٹنگ کی تصویر شیئر کی تھی جس میں مزید پڑھیں

والد کی سالگرہ کی تقریب میں بدنظمی پر ایشوریا روپڑیں

بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن والد کی سالگرہ کی تقریب میں مسلسل بدظمی پر روپڑیں۔ ایشوریا رائے بچن فلمی مصروفیات کے باوجود بھی اپنے گھر اور سماجی تقریبات میں شرکت کرتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ کئی پروگرامات میں بیٹی سمیت شریک ہوتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے والد کی مزید پڑھیں

رنبیر کپور کا رومانوی اور کامیڈی فلمیں کرنے سے انکار

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے رومانوی اور کامیڈی فلمیں کرنے سے انکار کردیا۔ رنبیر کپور نے فلمی کیرئیر کا آغاز 2007 کی فلم ’سانوریا‘ سے کیا تھا اور پہلی ہی فلم سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے تھے۔ اپنے فلمی کیرئیر میں رنبیر نے کئی شہرہ آفاق فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے مزید پڑھیں

واہ، واؤ اور ’ورنہ‘

بول سے بھی ’بولڈ‘ ورنہ سب کو چونکادینے والی اور جگادینے والی فلم ہے اور فلم میں بہت کچھ ایسا ہے جو واقعتاً بالکل ’ہَٹ‘ کر ہے۔ ورنہ میں عورت کے ساتھ ’زیادتی‘ تو ہے لیکن یہ فلم نہ تو ’قابل‘ہے، نہ ’بھومی‘ نہ ’مُام‘ نہ ’ماتر‘ اور نہ ہی ’مالک‘۔ ورنہ اِن سب فلموں مزید پڑھیں

کسی کی کامیابیوں سے حسد نہیں کیا، نعمان اعجاز

سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ میں نے کسی کی کامیابیوں پر کبھی حسد نہیں کیا ، جہاں تک ہو سکے ہر ایک کی مدد کرتا ہوں۔فن سمندر کی طرح لا محدود ہے جس کی کوئی حد نہیں۔ہر روز سیکھنے کے لئے آپ کو کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے ۔ انہوں نے مزید پڑھیں

آج ہر لڑکی میرا بننا چاہتی ہے، میرا

فلم اسٹار میرا نے کہا ہے کہ میں فلموں میں بہت اچھی کامیڈی کر سکتی ہوں ۔ کردار ملے تو سب کو حیران کر دوں ۔فلم انڈسٹری کو خیر آباد نہیں کہا۔ بہت جلد میں ایک بڑے پراجیکٹ میں کام کرتی نظر آئوں گی ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ آج کے مزید پڑھیں