میرا کی شادی رکوانے کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر

عتیق الرحمان کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ میرا کی شادی کی باتیں گردش کر رہی ہیں، میرا ان کی بیوی ہیں وہ انہیں کسی قیمت پر نہیں چھوڑنا چاہتے۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت تکذیب نکاح کیس کے فیصلے تک اداکارہ میرا کو مزید پڑھیں

لالی وڈکی” ‘ مان جاو نا ”’

لالی وڈ کی نئی فلم ‘ مان جاو نا، کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق، ‘ مان جاو نا، ایک مزاحیہ اور رومانوی فلم ہے جس میں معروف گلوکار اور ٹی وی اداکار عدیل چوہدری مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ یہ عدیل کی پہلی لالی وڈ فلم ہے۔ ان کےساتھ گھانا علی، عاصمہ عباس،ہاجرہ مزید پڑھیں

سلمان کے گانے کی وڈیو سوشل میڈیاپر

بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان یوں تو اپنی اداکاری کی وجہ سے بے انتہا مقبول ہیں ہی، اب گلوکاری میں بھی سلمان خان مداحوں میں خاصے مشہور ہورہے ہیں۔سلمان خان کی ایک وڈیوسوشل میڈیاویب سائٹس پر سامنے آئی ہے جس میں وہ ماضی کے مشہور گیت،جب کوئی بات بگڑجائے، پر اپنی آواز کا مزید پڑھیں

رنبیرکارومانوی اور مزاحیہ فلموں میں کام سے انکار

بالی وڈ فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے رومانوی اور مزاحیہ فلموں سے دور رہنے کا عندیہ دے دیاہے۔ اطلاعات کے مطابق رنبیر نے رومانوی اور مزاحیہ فلموںمیں کام کرنے سے انکار کردیاہے ۔کہاجارہاہے کہ اداکار رنبیر کپور اپنے آپ کو مخصوص فلموں تک محدود کرنا نہیں چاہتے جس کے باعث ان کی مزید پڑھیں

اوپرا ونفرے کی سائنس فکشن فلم کی جھلک

معروف امریکی پروگرام میزبان اور اداکارہ اوپرا ونفرے کی سائنس فکشن فلم ‘ اے رنکل ان ٹائم، کا پہلا ٹریلر پیش کردیاگیاہے۔ خبروں کے مطابق، اے رنکل ان ٹائم،3 ایسے بہن بھائیوں کی کہانی ہے جن کے سائنسداں والد اپنے کسی سائنسی تجربے کے سبب گمشدہ ہوجاتے ہیں۔ ان کی تلاش کیلئے تینوں بہن بھائی مزید پڑھیں

پدماوتی کے معاملے پربالی وڈ خانز پریشان

ہندوستان کی سماجی تنظیموں کی جانب سے بالی وڈ کی نئی فلم ‘ ‘ پدماوتی کی ریلیز مشکل میں پڑجانے پر جہاں بالی وڈ انڈسٹری سے منسلک حلقوں میں ‘ پدماوتی کا مسئلہ زیر بحث ہے وہیں بالی وڈ انڈسٹری کے مشہور خان ہیروز خاصے پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔بالی وڈ کے دونوں مشہور اداکار مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر ظہیر خان نے اداکارہ ساگریکا سے شادی کر لی

ولیمہ 27 نومبر کو ممبئی کے تاج محل پیلس اینڈ ٹاور میں ہوگا ہفتے کو کاک ٹیل پارٹی جبکہ اتوار کو مہندی ہو گی سابق بھارتی کرکٹر ظہیر خان اور اداکارہ ساگاریکا گھاٹگے سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے ، اس نوبیاہتا جوڑے کی نکاح کے وقت کی تصاویر سوشل میڈیا پرآتے ہی وائرل مزید پڑھیں

’ ’تمہاری سلو‘ ‘ اچھا تاثرقائم کرنے میں ناکام

ودیا بالن کی فلم ’تمہاری سلو‘ اچھا تاثر قائم کرنے میں ناکام رہی۔خیال رہے کہ ودیا بالن کی فلم سے قبل بالی وڈ سلطان سلمان خان کی ’ٹیوب لائیٹ، شاہ رخ خان کی ’جب ہیری میٹ سیجل‘، رنبیر کپور کی ’ جگا جاسوس‘، نوازالدین صدیقی کی ’ بابو موشی بندوق باز‘، عرفان خان کی ’قریب مزید پڑھیں

راکھی کا منہ کالا کرنے کی دھمکی

ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے اداکارہ راکھی ساونت کو ’’پدماوتی‘‘ کی حمایت پر منہ کالا کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ ’’پدماوتی‘‘ کی تیاری اور اس کی تشہیر میں کروڑوں روپے لگے ہیں اور اسے یکم دسمبر کو ریلیز کیا جانا تھا لیکن اس کی کہانی پر ہندو انتہا پسندوں کے بڑھتے دباؤ کے مزید پڑھیں

بھارتی پولیس نے ماریہ شراپوا پر جعلسازی کامقدمہ درج کردیا

بھارتی عدالت نے روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ۔ٹینس کوئین کیخلاف رہائشی منصوبے میں مبینہ غبن اور فراڈ کے الزامات عائد کئے گئے ہیں، سماعت کل(جمعرات کو) ہوگی۔درخواست گزارنے موقف اختیار کیا کہ رئیل سٹیٹ کمپنی نے53 لاکھ روپے لے کر فلیٹ دینے کا وعدہ کیا،ماریہ شراپوا مزید پڑھیں