’’پدماوتی‘‘کے خلاف انتہا پسندوں کا احتجاج ،سینما پر حملہ

فلم ’’پدماوتی‘‘کے خلاف احتجاج کرنے والےہندو انتہا پسندوںنے ایک سینما گھرمیں گھس کرتوڑپھوڑ کرنے کی کوشش کی جس پر پولیس نے لاٹھی چارج کرکے انتہاپسندوں کو منتشر کردیا۔ہریانہ اور راجستھان میں میوار ریجنل جنرل اسمبلی اور انتہا پسند ہندوتنظیم کی کال پراحتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔اس موقع پر منڈل اور ہامیراہ گڑھ سمیت کئی علاقوں مزید پڑھیں

’’جمانجی،ویلکم ٹو جنگل ‘‘ کی نئی جھلکیاں

1995میں باکس آفس پر کامیابیوںکے جھنڈے گاڑنے والی بلاک بسٹر فلم جمانجی ایک بار پھر تہلکہ مچانے کیلئےتیار ہے۔ جمانجی کے سیکوئل’’جمانجی،ویلکم ٹو جنگل ‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ہدایتکارجیک کیسڈن کی یہ سنسنی خیز فلم جمانجی فلم کا ریمیک نہیں بلکہ22سال قبل جہاں خطرناک جمانجی گیم بورڈ رکا تھا وہیں سے مزید پڑھیں

’ ’نوم الون‘ ‘کا پہلا ٹریلر جاری

کامیڈی سے بھرپور ہالی وڈ کمپیوٹراینی میٹڈ فلم’ ’نوم الون‘ ‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔کامیڈی فلموں کے مداحوں کے لئے خوشی کا موقع ہے۔پیٹر لیپی نیوٹس کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جسے نئے گھر میں منتقل ہوتے ہی یہ علم ہوتا ہے مزید پڑھیں

والد سے پوچھے بغیر کبھی فلم سائن نہیں کرتا، سلمان خان

بالی وڈ کے دبنگ سلمان خان ایک بار جو کمٹمنٹ کر لیتے ہیں تو پھر وہ خود کی بھی نہیں سنتے لیکن وہ اپنے والد سلیم خان کی کبھی نافرمانی نہیں کرتے۔ سلمان خان نے اپنے والد سلیم خان کی سالگرہ کے موقع پر اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ سب کو نہ کہہ سکتے مزید پڑھیں

سلمان خان، ایشوریا رائے سے مقابلے پر ناراض

بالی وڈ اداکار سلمان خان اپنی سابقہ محبوبہ ایشوریا رائے بچن سے باکس آفس ٹکراؤ پر ناراض ہیں۔ سلمان خان اور سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے کے درمیان معاشقہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے، یہی وجہ ہے کہ دونوں علیحدگی کے بعد سے ایک دوسرے سے کتراتے ہیں۔ سلو میاں اور ایشوریا نے علیحدگی مزید پڑھیں

لالی وڈ کا انداز بالی وڈ سےکم نہیں،ماہرہ خان

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ پاکستان میں فلمسازی کا انداز بالی وڈ سے کسی طرح بھی کم نہیں۔وہ وقت دور نہیں جب ہماری فلمیں بین الاقوامی سطح پر اپنی شناخت حاصل کرلیں گی۔اپنے ایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے کہا بالی وڈ ہو یا پاکستان، جہاں بھی اچھاکام کرنے کا موقع ملتا ہے، مزید پڑھیں

کینڈل جینرسب سے زیادہ کمانے والی ماڈل

امریکی ماڈل کینڈل جینرسب سے زیادہ کمانے والی فیشن ماڈل بن گئیں۔انہوں نے برازیلین ماڈل گیزل بنڈچن سے 15 سالہ اعزاز چھین لیا۔امریکی ماڈل کینڈل جینر ،فوربز میگزین کی فیشن ماڈل فہرست میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہو گئیں۔انہوں نے ایک سال میں تقریباً سوا دو ارب کما کر گیزل کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔کینڈل مزید پڑھیں

چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا بھی بالی وڈ میں

اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا پانڈے بالی وڈ میں اپنے کریئر کا آغاز کرنے والی ہیں۔حالیہ دنوں میں کئی اداکاروں کے بچوں نے بالی وڈ میں اپنے کریئر کا آغاز کیا ہے۔سارہ علی خان،جھانوی کپور کے بعد اس فہرست میں اننیا پانڈے کا نام بھی شامل ہونے والا ہے۔خبر ہے کہ اننیا ’’اسٹوڈنٹ آف مزید پڑھیں

نواز الدین صدیقی ’کرش 4‘ میں کاسٹ

بالی وڈ فلمساز راکیش روشن نے ور اسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی کو فلم ’کرش 4‘ میں کاسٹ کرلیا۔ نواز الدین صدیقی نے فلمی کیرئیر میں کئی طرح کے کردار کیے ہیں جس میں ہیرو، ولن اور دیگر کردار شامل ہیں۔ نواز الدین صدیقی کا شمار بھی ان چند فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے مزید پڑھیں

جنید جمشید کی زندگی پر مبنی فلم ‘آنسو’ یکم دسمبر کو ریلیز ہوگی

پاکستان کے مشہور بینڈ ‘جنون’ کے گٹارسٹ سلمان احمد، جنید جمشید کی زندگی پر مبنی مختصر ڈاکیومینٹری فلم ‘آنسو’ بنا رہے ہیں جو یکم دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ سلمان احمد نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ اور جنون بینڈ کے آفیشل فیس بک پیج پر ایک پوسٹ کے ذریعے تمام مداحوں کو اطلاع دی کہ مزید پڑھیں