ماہرہ خان کہتی ہیں کہ کبھی کبھی چپ رہنے میں زیادہ طاقت ہوتی ہے

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں رنبیر کپور کے ساتھ سامنے آنے والی اپنی تصاویر پر پیدا ہونے والے تنازعے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ کئی بار چپ رہنا بولنے سے زیادہ مشکل ہوتا ہے ان کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نیا تنازعہ بنتا ہوا نظر مزید پڑھیں

پریٹی زنٹا کی چیتوں کے ساتھ سیلفی

حال ہی میں پریٹی زنٹا کی تین چیتوں کےساتھ ایک سیلفی منظرعام پر آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پریٹی زنٹا نے اپنے سماجی رابطے کے اکاونٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔ وہ اپنے شوہر جینی کےساتھ کھڑی ہیں اور ان کے پیچھے تین چیتے آرام کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پریٹی زنٹا ان دنوں اپنے مزید پڑھیں

کرشمہ کپور کی دوسری شادی کی خبریں گرم

بالی وڈ انڈسٹری کی 90 کی دہائی کی مشہور و معروف اداکارہ کرشمہ کپور دوسری شادی کرنے والی ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق کرشمہ کپور کی اپنے قریبی دوست سندیپ تشوانی کےساتھ شادی کی خبریں گرم ہیں۔حال ہی میں اپے سابق شوہر سنجے کپور کےساتھ کرشمہ نے باقاعدہ قانونی کارروائی کے ذریعے طلاق لی عدالت مزید پڑھیں

پدماوتی کا تھری ڈی پوسٹر

بالی وڈ انڈسٹری کی مہنگے ترین بجٹ کی فلم ‘ پدماوتی کے کئی فلمی پوسٹر جاری کئےجانےکےبعد اب فلم کا تھری ڈی پوسٹر بھی منظرعام پر آگیاہے۔ معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایتکاری میں بننےوالی فلم کے تھری ڈی پوسٹر میں رانی پدمنی کی راجستھانی دور کے شاہانہ انداز میں دیپیکا پڈوکون کی تصویر مزید پڑھیں

مناسب کام نہ ملنے پر فلم انڈسٹری چھوڑی، مہیما

بالی وڈ انڈسٹری کی اداکارہ مہیما چوہدری نے فلم انڈسٹری سے دور رہنے کی وجہ بتادی ۔ میڈیا سے گفتگو میں مہیما چوہدری نے کہا کہ بالی وڈ فلمسازوں کی جانب سے نئی فلموں میں مناسب کردار نہ ملنے پر انہوں نے انڈسٹری کو خیرباد کہا ہے ۔ مہیما نے کہا کہ فلمساز سینئر اداکاروں مزید پڑھیں

برسبین میں درخت سے لٹکتے ہوئے اژدھے نے چمگادڑ کو شکار بنالیا

برسبین…. آسٹریلیا کے اس مشہور شہر میں جو اپنی خوبصورتی، ہریالی ، شادابی اور جنگلات سمیت مختلف متنوع قسم کے حیوانات اور جدید تعمیرات کیلئے بھی مشہور ہے طرح طرح کے سانپوں او راژدھوں سے بھی آباد ہے۔ وائلڈ لائف فوٹو گرافر نے مقامی جنگل کے اونچے درخت پر ایک اژدھے اور چمگادڑ کو بقاع مزید پڑھیں

خودکشی کی کوشش کرچکی ہوں ،الیانا ڈی کروز

بالی وڈاداکارہ الیانا ڈی کروز نے انکشاف کیا ہے کہ ڈپریشن میں ہونے کی وجہ سے انہوں نے خودکشی کرنے کی بھی کوشش کی تھی۔ بالی وڈ میں ’برفی‘ سے ڈبیو کرکے اپنی جاندار اداکاری سے پہچان بنانے والی ادکارہ الیانا ڈی کروز نئی فلم ’بادشاہو‘ کی کامیابی کے بعد اپنے کریئر کے عروج پر مزید پڑھیں

’’ریگنا روک‘‘ کا باکس آفس پر راج

امریکی باکس آفس پر تھور ریگنا روک نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔اے بیڈ موم کرسمس بھی بزنس کی دوڑ میں چھائی رہی۔ امریکی باکس آفس پر تھور سیریز کی تیسری فلم “ریگنا روک” نے تہلکہ مچا دیا اور ریلیز کے پہلے ویک اینڈ پر بارہ کروڑ ڈالر سے زیادہ کمائی کر لی۔ کامیڈی پر مزید پڑھیں

’ ’دبنگ تھری‘‘ کا حصہ ہوں گی ، سوناکشی

بالی وڈ کی ہیروئن سوناکشی سنہا کی ویسے توابھی ہارر ایکشن فلم ’اتفاق‘ ریلیز ہوئی ہے تاہم وہ سلمان خان کی ’دبنگ تھری‘ کے لیے زیادہ پریشان ہیں۔فلم ساز ارباز خان نے گزشتہ ماہ اعلان کیا تھا کہ 2018 میں’ ’دبنگ تھری‘‘ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا جائے گا تاہم انہوں نے فلم کی ہیروئن مزید پڑھیں

’’پیڈ نگٹن ٹو‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

شرارتی بھالو پیڈنگٹن ایک بار پھر لندن میں2014کی فلم کے سیکوئل پیڈنگٹن ٹو کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم 10 نومبر کو برطانیہ میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ بھالو پیڈنگٹن 3برس بعد پھر لندن پہنچ گیا اور ونڈسر گارڈن میں براون فیملی کے ساتھ رہنے لگا۔ وہ اپنی شرارتوں سے علاقے مزید پڑھیں