بولی وڈ میں کام کرنے پر شان کے خیالات آج بھی پہلے جیسے

اپنی ہدایات میں بننے والی پہلی فلم ’ارتھ 2‘ کی ریلیز سے قبل پاکستانی اداکار شان شاہد اس کی تشہیر میں کافی مصروف ہیں۔ اس ہی حوالے سے انہوں نے بی بی سی اسٹوڈیو کا دورہ کیا اور میزبان گیتا کرشنہ مرتھی کے سوالات کے جوابات دیے۔ تاہم اس انٹرویو میں شان شاہد کی فلم مزید پڑھیں

62 سالہ کامیڈین مسٹر بین کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع

خاموش کردار مسٹر بین سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے 62 سالہ اداکار رووان ایٹکنسن کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ مسٹر بین نے تین سال قبل اداکارہ لیوس فورڈ سے مراسم قائم کئے جو ان سے 29 سال چھوٹی ہیں جب کہ ان سے پہلے وہ 2015 میں اپنی پہلی بیوی مزید پڑھیں

‘ریس 3’ میں سلمان خان کے کردار کی پہلی جھلک منظرعام پر

بولی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے فلم ‘ریس 3’ میں اپنے کردار کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے کردار کی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ میں لکھا، ‘اور ریس 3 کا آغاز ہوگیا’۔ اس تصویر میں سلمان خان ہاتھ میں مزید پڑھیں

فلم ’پدماوتی‘ کے خلاف احتجاج: ہدایت کار کی حفاظت کیلئے پولیس تعینات

بالی وڈ فلم ’پدماوتی‘ کی ریلیز کے خلاف بھارت کے مختلف شہروں میں مظاہرے اور شدید احتجاج ہوا۔ ‘پدماوتی’ کو ریلیز سے قبل ہی کافی تنازعات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، کبھی انتہا پسند ہندو جماعتوں نے فلم کے سیٹس پر دھاوا بولا تو کبھی کچھ اور الزامات عائد کیے گئے۔ فلم کی نمائش کو مزید پڑھیں

کنگ خان کو ممبئی کے ساحل پر سالگرہ منانا مہنگا پڑگیا

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان اپنی 52ویں سالگرہ منانے کے لئے ممبئی کے جنوبی ساحل علی باغ پہنچے تو تاخیر کرنے پر وہاں پہلے سے موجود سیاستدان نے ان پر چڑھائی کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ سپر اسٹار اپنی سالگرہ منانے کے لئے علی باغ کشتی کے ذریعے پہنچے ان مزید پڑھیں

ایشوریہ رائے، کامیڈی فلم کریں گی

سابق مس ورلڈ اور بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے طویل عرصے کے بعد اپنے پسندیدہ فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی کامیڈی فلم میں نظرآئیں گی۔سنجے لیلا بھنسالی اپنی روایت کے مطابق ہمیشہ ہی تاریخی اور سنجیدہ موضوعات پر مبنی فلمیں بنانے کے شوقین ہیں تاہم انہوں نے اس مرتبہ ایشوریہ کے ساتھ کامیڈی فلم مزید پڑھیں

بھنسالی صرف جوتوں کی زبان سمجھتے ہیں،بی جے پی

سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’پدماوتی‘ کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیںجو شوٹنگ سے لے کر ابتک مسائل کا شکار ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس فلم پرجہاں کئی ہندو انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے شدید تنقید کی گئی ،اب حکمران جماعت بی جے پی کے مزید پڑھیں

”مام” اب روس میں بھی تہلکہ مچائے گی

نامور پاکستانی اداکار عدنان صدیقی اور سجل علی کی بالی وڈ ڈبیو فلم ”مام” ہند اور پاکستان سمیت مختلف ممالک کے بعد اب روس میں بھی تہلکہ مچائے گی۔عدنان صدیقی اور سجل علی کی تھرل سے بھرپور پہلی بالی وڈ فلم مام کاروسی فلم فیسٹیول میں پہلا پریمئر ہوگا جسکے بعد باقاعدہ روس بھر میں مزید پڑھیں

’جنون‘ کی میوزک میں دوبارہ انٹری

ایشیاکے معروف بینڈ ’جنون‘ کی میوزک کی دنیا میں دوبارہ انٹری کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔جنون میوزک بینڈ میں پاکستانی گلوکار علی عظمت، گٹارسٹ سلمان احمد اور بریان کونل شامل تھے مگرچند وجوہ کی بناء پران کی راہیں جدا ہوگئی تھیں تاہم ایک بار پھر یہ بینڈ منظر عام پر آنے والا ہے۔موسیقار و گلوکار مزید پڑھیں

ریس3 کی کاسٹ مکمل ،انیل کپور شامل

بالی وڈ فلم ریس کے تیسرے سیکوئل ریس3 کی کاسٹ مکمل ہوچکی ہے، جس میں اب انیل کپور بھی شامل ہیں۔ میڈیا کے مطابق ریس3 میں سلمان خان سمیت جیکولین فرنانڈز،بوبی دیول،ڈیزی شا، ثاقب سلیم اور انیل کپور جلوہ گر ہوں گے۔انیل کپور وہ واحد اداکار ہیں جو فلم ‘ریس’کے تینوں سیکوئل کا حصہ ہیں۔ مزید پڑھیں