رنبیر کپور کا رومانوی اور کامیڈی فلمیں کرنے سے انکار

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے رومانوی اور کامیڈی فلمیں کرنے سے انکار کردیا۔ رنبیر کپور نے فلمی کیرئیر کا آغاز 2007 کی فلم ’سانوریا‘ سے کیا تھا اور پہلی ہی فلم سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے تھے۔ اپنے فلمی کیرئیر میں رنبیر نے کئی شہرہ آفاق فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے مزید پڑھیں

واہ، واؤ اور ’ورنہ‘

بول سے بھی ’بولڈ‘ ورنہ سب کو چونکادینے والی اور جگادینے والی فلم ہے اور فلم میں بہت کچھ ایسا ہے جو واقعتاً بالکل ’ہَٹ‘ کر ہے۔ ورنہ میں عورت کے ساتھ ’زیادتی‘ تو ہے لیکن یہ فلم نہ تو ’قابل‘ہے، نہ ’بھومی‘ نہ ’مُام‘ نہ ’ماتر‘ اور نہ ہی ’مالک‘۔ ورنہ اِن سب فلموں مزید پڑھیں

کسی کی کامیابیوں سے حسد نہیں کیا، نعمان اعجاز

سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ میں نے کسی کی کامیابیوں پر کبھی حسد نہیں کیا ، جہاں تک ہو سکے ہر ایک کی مدد کرتا ہوں۔فن سمندر کی طرح لا محدود ہے جس کی کوئی حد نہیں۔ہر روز سیکھنے کے لئے آپ کو کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے ۔ انہوں نے مزید پڑھیں

آج ہر لڑکی میرا بننا چاہتی ہے، میرا

فلم اسٹار میرا نے کہا ہے کہ میں فلموں میں بہت اچھی کامیڈی کر سکتی ہوں ۔ کردار ملے تو سب کو حیران کر دوں ۔فلم انڈسٹری کو خیر آباد نہیں کہا۔ بہت جلد میں ایک بڑے پراجیکٹ میں کام کرتی نظر آئوں گی ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ آج کے مزید پڑھیں

دپیکا کو دھمکیوں پر ہالی وڈ اداکارہ روبی روز بھی بول پڑیں

بالی وڈ خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون کی نئی آنے والی فلم ‘پدماوتی’ تنازعات کا شکار ہے اور انتہا پسندوں کی جانب سے انہیں دھمکیوں کا سامنا ہے تاہم ان کی حمایت میں ہالی وڈ اداکارہ روبی روز بھی پول پڑی ہیں۔ روبی روز نے اپنی ایک ٹوئٹ کے ذریعے دپیکا کی حوصلہ افزائی کی اور مزید پڑھیں

” ٹیڈ ٹاکس انڈیا ” 10 دسمبر سے آن ایئر ہو گا

بین الاقوامی فارمیٹ پر مبنی شو ٹیڈ ٹاکس انڈیا میں پروفیشنل شعبوں سے تعلق رکھنے والے مقررین 18 منٹ میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے جبکہ شو میں100 سامعین موجود ہوں گے۔ بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی میزبانی میں ٹی وی شو ٹیڈ ٹاکس انڈیا: نئی سوچ 10 دسمبر سے آن ایئر مزید پڑھیں

مشہور کارٹون کردار ‘مکی ماؤس’ 89 برس کا ہوگیا

کئی نسلوں کو ہنسنے اور کھلکھلانے پر مجبور کردینے والا کارٹون کردار مکی ماؤس 89 برس کا ہوگیا ہے۔ والٹ ڈزنی کا تخلیق کردہ یہ کارٹون کردار پہلی بار 1928 میں اسکرین پر متعارف کرایا گیا اور پھر ورلڈ فیملی کا حصہ بن گیا، جس کی شوخیاں اور شرارتیں بچے اور بڑے سب ہی پسند مزید پڑھیں

شان کی فلم ‘ارتھ 2’ کا پہلا گانا ‘سنوار دے خدایا’ ریلیز

لالی وڈ فلم ‘ارتھ 2’ کا پہلا گانا ‘سنوار دے خدایا’ ریلیز کردیا گیا ہے، جسے شائقین بہت پسند کر رہے ہیں۔ اس گانے کی موسیقی ساحر علی بگا نے ترتیب دی، جس میں پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنی خوبصورت آواز کا جادو جگایا ہے۔ راحت فتح علی خان کا مزید پڑھیں

سرینا ولیمز کی شادی کی تصاویر منظرعام پر

ٹینس سپر اسٹار سرینا ولیمز اپنے منگیتر الیکس اوہانیان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، جس کی تصاویر بھی منظرعام پر آگئیں۔ سرینا نے اپنی شادی کی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی، جس میں انہیں سفید عروسی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔ دوسری جانب ان کے شوہر الیکس اوہانیان نے بھی شادی مزید پڑھیں

سینسر بورڈ نے فلم ورنہ کو نمائش کی اجازت دے دی،کل17نومبر کو ریلیز ہو گی

سینسر بورڈ نے فلم ورنہ کو نمائش کی اجازت دے دی،کل ریلیز ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سنسر بورڈ کے اکثر ارکان نے فلم ورنہ کو نمائش کے لیے موزوں قرار دے دیا ۔فلم کے بعض قابل اعتراض حصوں کو کاٹ کر فلم کو ریلیز کر دیا گیا ۔فلم کو آج نمائش کا اجازت نامہ مزید پڑھیں