گلوکارہ حمیرا ارشد کا خلع کیلئے پھر فیملی کورٹ سے رجوع

لاہور: معروف گلوکارہ حمیرا ارشد نے اپنے شوہر احمد بٹ سے خلع کے لیے ایک بار پھر فیلمی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔گلوکارہ نے ایک مرتبہ پھر لاہور فیملی کورٹ میں خلع کیس کی بحالی کی درخواست دی ہے۔حمیرا ارشد نے کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہون نے اپنے بیٹے مزید پڑھیں

سیف علی خان کی اہلیہ کے طور پر پہچانے جانے پر فخر محسوس ہوتا ہے، کرینہ

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے واضح کیا ہے کہ وہ مرد و عورت کو برابر سمجھتی ہیں لیکن فیمینسٹ نہیں ہیں۔رینہ کپور نے فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ کی میوزک لانچ تقریب کے موقع پر انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ’میں مساوات پر یقین رکھتی ہوں لیکن میں یہ نہیں کہوں گی مزید پڑھیں

وینا نے شوہر سے خلع لے لیا، کئی راز فاش

نامور پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے شوہر سے خلع کی تصدیق کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ وینا ملک نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے کئی راز فاش کردئیے۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی وڈیو میں وینا ملک کہتی نظر آئیں کہ انہوں نے ٹی مزید پڑھیں

ارشد چائے والے کو کیا ہوگیا؟

اسلام آباد میں ٹھیلے پر چائے فروخت کرنے والے ارشد خان کی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ایک تصویر نے ارشد خان کی ایسی قسمت بدلی کہ اشتہارات بھی ملنے لگے اور ماڈلنگ کی آفرز بھی ہونے لگیں۔ اسی طرح ڈراموں میں کام کیلئے بھی اس سے رابطے کئے جانے لگے۔ارشد مزید پڑھیں

بالی وڈ ستاروں کے پردیس میں عالیشان گھر

بالی وڈ ستاروں نے ہندوستان کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی بڑے بڑے گھر بنا رکھے ہیں۔امیتابھ ہوں،ابھیشیک،شاہ رخ خان یا سلمان خان،سب نے وطن سے باہر کروڑوں روپے مالیت کے گھر خرید رکھے ہیں۔وہ دن گئے جب امیتابھ بچن کہا کرتے تھے کہ وہ کھولی نمبر 420میں رہتے ہیں،اب ہندوستان میں الہٰ مزید پڑھیں

شوئتا بچن والد امیتابھ کے ساتھ اسکرین پر ڈیبیو کیلئے تیار

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن کی بیٹی شوئتا بچن نندا پہلی بار اسکرین پر اپنے والد کے ساتھ نظر آئیں گی۔امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن، صاحبزادے ابھیشیک بچن بہو ایشوریا رائے بچن سب ہی بالی وڈ فلم نگری کے بڑے نام ہیں لیکن ان کی صاحبزادی اب تک کسی فلم یا اشتہار کے ذریعے مزید پڑھیں

سلمان خان عید کی ’ریس‘ کا سب سے بڑا کھلاڑی

بالی وڈ کے ’سلطان‘ سلمان خان نے اس بار بھی عید پر ’ریس‘ لگانے کے لیے انٹری دے دی ہے۔ عید میٹھی ہو اور اس پر سلمان کی فلم ریلیز ہونے جارہی ہو تو سینما جانے والوں کی عید کا مزا دوبالا ہوجا تا ہے۔سلمان خان ہر عید پر ‘انٹرٹینمنٹ کی عیدی’ بانٹتے ہیں اور مزید پڑھیں

جس خاندان سے ہوں وہاں بیٹی کو معیوب نہیں سمجھا جاتا، ثانیہ مرزا

نئی دہلی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں اگر لڑکا پیدا ہو تو اسے خاندان کا ‘چراغ’ کہا جاتا ہے، لیکن وہ جس خاندان سے ہیں وہاں بیٹی کو معیوب نہیں سمجھا جاتا۔واضح رہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کے شوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے مزید پڑھیں

میشا شفیع فیشن ڈیزائنرز پر پھٹ پڑیں

معروف گلوکارہ میشا شفیع ان تمام فیشن ڈیزائنرز پر سیخ پا ہوگئیں جو اب تک پاکستان شوبز انڈسٹری میں جنسی ہراساں ہونے والے واقعات پر خاموش ہیں۔ گزشتہ روز ماڈل مجاہد رسول نے فوٹو گرافر عظیم ثانی پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگایا اور گفتگو کے اسکرین شاٹس بھی شیئر کیے۔مجاہد رسول کا کہنا مزید پڑھیں

سلمان خان نے دریا دلی کی مثال قائم کردی

بالی وڈ اداکار سلمان خان نے گیم شو ’دس کا دم‘ میں شریک خاتون کی مدد کرکے مثال قائم کردی۔سلمان خان جاندار اداکاری کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں لیکن وہ اپنی دریا کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں اور ساتھیوں کی مدد کے ساتھ ساتھ فلاحی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ مزید پڑھیں