کترینہ مادام تساﺅعجائب گھر میں

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کا مومی مجسمہ مادام تساﺅ عجائب گھر کی زینت بن گیا۔نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں قائم اس میوزیم کی زینت بنادیاگیاہے۔ میوزیم میں کترینہ کا مجسمہ ہوبہو انہی جیسا دکھائی دے رہاہے۔ میوزیم کے سماجی رابطہ اکاونٹ پر کترینہ کے مجسمے کی تصاویر بھی پیش کردی گئی ہیں۔

ریس تھری کی شوٹنگ دبئی سے ہند منتقل

بالی وڈ اداکار سلمان خان ان دنوں ‘ ریس تھری’ کی شوٹنگ کررہے ہیں تاہم فلمسازوں کی جانب سے فلم کی شوٹنگ کا مقام تبدیل کرکے بیرون ملک دبئی سے منتقل کردیاگیاہے ۔باقی تمام شوٹنگ اب ہند میں ہی کی جائےگی۔ریس تھری کی شوٹنگ مقام تبدیلی کی وجہ سلمان خان پر بیرون ممالک جانے پر مزید پڑھیں

آئی پی ایل: کنگز الیون پنجاب کی ہوم گراونڈ پر سنسنی خیز فتح

موہالی:چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کی شاندار اننگز بھی ان کی ٹیم کو فتح نہ دلا سکی اور آئی پی ایل میچ میں کنگز الیون پنجاب نے ہوم گراونڈ پر 4رنز سے سنسنی خیز فتح سمیٹ لی، دھونی نے ٹیم کو ہدف تک پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن وہ کامیاب مزید پڑھیں

سونم کی شادی، اداکارہ کی خاموشی

ان دنوں بالی وڈ انڈسٹری میں معروف اداکارہ سونم کپور کی شادی کے چرچے زبان زدعام ہیں بتایاجارہاہے کہ سونم کپور اگلے ماہ شادی کرلیں گی۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کہتی ہیں کہ اداکارہ سونم کپور اگلے ماہ چھ مئی کو مشہور تاجر آنند اہوجا کےساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گی۔ سونم کی شادی کا مقام مزید پڑھیں

سلمان خان کو فلم کی شوٹنگ کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

جودھ پور: کالے ہرن کے شکار کیس میں ضمانت پر رہائی پانے والے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو عدالت نے فلم کی شوٹنگ کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے جودھ پور کی سیشن عدالت میں فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں بیرون ملک مزید پڑھیں

ہندی میڈیم نے200 کروڑ کمالئے

بالی وڈکی مشہور فلم ہندی میڈیم نے چینی باکس آفس پر200 کروڑ روپے کا بزنس کرلیاہے ۔ اداکارہ صبا قمر اور اداکار عرفان خان کی ہندی میڈیم وہ پہلی فلم ہے جس نے چین میں200 کروڑ کاکاروبار کیاہے مذکورہ فلم کی کہانی میں ہندوستان کے تعلیمی نظام میں تفریق کو پیش کیاگیاہے۔

کشمیری بچی کی حمایت پر کرینہ کپور کو مسلمان سے شادی کا طعنہ

مقبوضہ کشمیر میں ایک 8 سالہ مسلمان بچی سے اجتماعی زیادتی اور بہیمانہ قتل کے واقعے کی دنیا بھر میں مذمت کی جارہی ہے اور بالی وڈ سمیت دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی اس کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔دوسری جانب انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے 8 سالہ آصفہ بانو کے مزید پڑھیں

شادی کے ایک ہفتہ بعد شوٹنگ کی، کرینہ

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے ”دبنگ 2“ کے آئٹم سانگ ”فیوی کول “کے حوالے سے کئی برس کے بعد انکشاف کیا ہے کہ جب مجھے ”فیوی کول“ کی پیشکش ہوئی تو وہ اس گانے میں پراداکاری کرنے سے گھبرا رہی تھیں کیونکہ میری شادی 16اکتوبر کو ہوئی تھی اور گانے کی شوٹنگ صرف 7روز مزید پڑھیں

65کروڑ کی’ ’باغی 2“ نے200کروڑ کما لئے

ٹائیگر شیروف اور دیشا پٹانی کی فلم’ ’باغی 2“ اس وقت باکس آفس پر راج کرر ہی ہے۔ یہ فلم محض 65 کروڑ کی لاگت سے تیار کی گئی اور اس نے اب تک 130 کروڑ روپے کما لئے ہیں جبکہ دنیا میں اس کی کمائی 200 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے ۔فلم کی مزید پڑھیں

پروپیگنڈے سے فرق نہیں پڑتا، کپل شرما

ہندوستان کے معروف کامیڈین کپل شرما نے اپنے نئے شو’ فیملی ٹائم ود کپل‘ کے بند ہونے پر خاموشی توڑ دی۔ان کی سابقہ دوست اور صحافی کی جانب سے مقدمہ درج کرائے جانے کے باعث چینل نے شو بند کر دیا تھا۔ اب کپل شرمانے کہا ہے کہ جو لوگ میرے کریئر کو تباہ و مزید پڑھیں