کپل کا شو پھر بند

ہندوستان کے مشہور معروف کامیڈین کپل شرما کا دوبارہ شروع ہونےوالا شوایک با رپھر بند کردیاگیا۔میزبان کپل شرما’ فیملی ٹائم ودکپل’ کے نام سے شو کرہے تھے جسے انتظامیہ نے بند کردیا۔کہا جا رہا ہے کہ کپل کا شو پچھلے شوز کی طرح نام کمانے میں ناکام رہاہے ۔ انتظامیہ نے ان کا شو بند مزید پڑھیں

انوشکا کی ہارر کے بعد کامیڈی فلم

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کامیڈی فلم بنانے کا سوچ رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ نئی کامیڈی فلم کی شوٹنگ کا آغاز آئندہ برس سے کریں گی۔حال ہی میں انوشکا ہارر فلم ”پری“منظر عام پر آئی تھی اب انہوں نے مزاحیہ فلم بنانے کی ٹھان لی ہے ۔واضح رہے کہ انوشکا مزید پڑھیں

خواہش ہے بیٹا ہاکی کاکھلاڑی بنے، شاہ رخ

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان ایک جانب اپنی بیٹی سہانا کو انڈسٹری میں متعارف کروانے کیلئے جتن کررہے ہیں ،وہیں وہ اپنے چھوٹے بیٹے کے کریئر کی بھی فکر کرنے لگے ہیں۔ شاہ رخ خان نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ ان کا بیٹاہاکی کا کھلاڑی بنے۔ان کا بیٹا ابرام ہندوستان کیلئے مزید پڑھیں

عرفان خان کی خراب صحت سے متعلق رپورٹس پر ترجمان کی وضاحت

بالی وڈ اداکار عرفان خان کے ترجمان نے ان کی خرابی صحت سے متعلق رپورٹس کو غلط قرار دیتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افواہیں پھیلانے سے گریز کریں۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ عرفان خان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انکشاف کیا تھا کہ وہ نیورواینڈوکرائن ٹیومر کا شکار ہیں، جس مزید پڑھیں

سلمان کا مداحوں کےلئے پیغام

سلمان خان نے اپنے ٹویٹر پر مداحوں کیلئے پیغام میں اظہار تشکر کیاہے۔ ا نہوں نے کہا کہ برے وقت میں میرے ساتھ رہنے پر،میری حمایت کرنے پر اور بے انتہا محبت کرنے پر میں آپ کاشکر گزار ہوں۔ سلمان کہتے ہیں کہ مداحوں کی محبت دیکھ کر وہ آبدیدہ ہوگئے ۔بالی وڈ اداکار حال مزید پڑھیں

ہرن شکار کیس میں سلمان اصل مجرم کو بچارہے ہیں، بھارتی اداکارہ سمی گریوال کا دعویٰ

بھارت کی ماضی کی اداکارہ سمی گریوال نے سلمان خان کے کالے ہرن کے شکار کے کیس سے متعلق دعویٰ کیا ہےکہ ادکار اس کیس میں بے قصور ہیں اور وہ 20 سال سے کسی کو بچا رہے ہیں۔ اداکارہ سمی نے اپنے غیر تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کچھ ٹوئٹ کیے ہیں جن میں مزید پڑھیں

ریڈ 100 کروڑ کلب میں شامل

بالی وڈ کی نئی فلم ‘ ریڈ’ نے 100 کروڑ کمالئے ہیں چنانچہ 100 کروڑکلب میں شامل ہوگئی ہے۔ اجے دیوگن کی ،ریڈ’ 2018 کی 100 کروڑ کمانےوالی فلموں میں چوتھی فلم ہے جس نے ریلیز سے اب تک بہترین بزنس کیاہے۔ فلم ریڈ’ میں اجے دیوگن انکم ٹیکس افسرکا مرکزی کرداراداکیاہے۔ ان کے ساتھ مزید پڑھیں

لالی وڈ فلم ‘ پرواز ہے جنون’ کا پوسٹر

لالی وڈ کی نئی فلم ‘ پرواز ہے جنون ‘ کا پوسٹر جاری کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق فلم ‘پرواز ہے جنون’ میں اداکار حمزہ علی عباسی مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔ پوسٹر میں حمزہ کی تصویر نمایاں ہے ۔ وہ پاکستان ایئرفورس کے افسر کے روپ میں نظرآئیں گے فلم کی کہانی پاکستان کی فضائی فوج مزید پڑھیں

ایشوریہ کیلئے بہترین خاتون یوارڈ

بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے کو حال ہی میں بہترین خاتون کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔انہیں پونے شہر میں ہونےوالی ایک تقریب کے دوران بہترین خاتون کا ایوارڈدیاگیا۔یہ ایوارڈانہیں بنٹ نامی کمیونٹی کی جانب سے پیش کیاگیا۔ بتایاگیاہے کہ ایشوریہ کا تعلق بنٹ کمیونٹی سے ہے۔ کمیونٹی عہدیداران نے اداکارہ کو بہترین فلمی خدمات پر مزید پڑھیں

رنبیر ”بکٹ لسٹ“ میں مختصر کردار ادا کریں گے

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور، اداکارہ مادھوری دکشت کی پہلی مراٹھی فلم ”بکٹ لسٹ“ میں مختصر کردار اداکریں گے۔ مادھوری ان دنوں اپنی فلم ”بکٹ لسٹ“ کی عکسبندی کر رہی ہیںجبکہ رنبیر کپور ایان مکھرجی کی فلم ”براہمسترا“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں تاہم وہ اپنی مصروفیات سے کچھ وقت نکال کر ”بکٹ لسٹ“ میںمختصر مزید پڑھیں