شادی کے ایک ہفتہ بعد شوٹنگ کی، کرینہ

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے ”دبنگ 2“ کے آئٹم سانگ ”فیوی کول “کے حوالے سے کئی برس کے بعد انکشاف کیا ہے کہ جب مجھے ”فیوی کول“ کی پیشکش ہوئی تو وہ اس گانے میں پراداکاری کرنے سے گھبرا رہی تھیں کیونکہ میری شادی 16اکتوبر کو ہوئی تھی اور گانے کی شوٹنگ صرف 7روز مزید پڑھیں

65کروڑ کی’ ’باغی 2“ نے200کروڑ کما لئے

ٹائیگر شیروف اور دیشا پٹانی کی فلم’ ’باغی 2“ اس وقت باکس آفس پر راج کرر ہی ہے۔ یہ فلم محض 65 کروڑ کی لاگت سے تیار کی گئی اور اس نے اب تک 130 کروڑ روپے کما لئے ہیں جبکہ دنیا میں اس کی کمائی 200 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے ۔فلم کی مزید پڑھیں

پروپیگنڈے سے فرق نہیں پڑتا، کپل شرما

ہندوستان کے معروف کامیڈین کپل شرما نے اپنے نئے شو’ فیملی ٹائم ود کپل‘ کے بند ہونے پر خاموشی توڑ دی۔ان کی سابقہ دوست اور صحافی کی جانب سے مقدمہ درج کرائے جانے کے باعث چینل نے شو بند کر دیا تھا۔ اب کپل شرمانے کہا ہے کہ جو لوگ میرے کریئر کو تباہ و مزید پڑھیں

بالی وڈ کی ” زیرو“21دسمبر کو ریلیزہو گی

بالی وڈ فلم ” زیرو“21دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔اس میں اداکار شاہ رخ خان،انوشکا شرما اور کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ”زیرو“ کے سیٹ سے دلہن کے حلئے میں لی گئی تصویر انسٹاگرام پر شیئرکی تھی جسے مداحوں نے بہت پسند کیا۔

بالی وڈ کے نیشنل فلم ایوارڈ زکا اعلان

بالی وڈ کے ’62 ویں نیشنل فلم ایوارڈز′ کے نا موں کا باقاعدہ اعلان کردیاگیاہے۔ اس ایوارڈ کیلئے بالی وڈ کی مختلف شخصیات کو منتخب کیاگیاہے۔آنجہانی اداکارہ سری دیوی کو فلم موم’ میں بہترین اداکاری پر ایوارڈ دینے کا اعلان بھی کیاگیا ہے۔ بہترین موسیقار اے آر رحمان، بہترین کوریوگرافر کا ا یوارڈگنیش اچاریہ کے مزید پڑھیں

عائشہ خان کی نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

اسلام آباد: سابق اداکارہ عائشہ خان، میجر عقبہ حدید ملک سے نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔عائشہ خان کے نکاح میں رشتے داروں اور قریبی دوست احباب نے شرکت کی اور دلہا دلہن کو زندگی کے نئے سفر پر مبارک باد پیش کی۔عائشہ خان ہمیشہ کی طرح اپنے نکاح کی تقریب میں بھی خوبصورت اور مزید پڑھیں

بیٹے تیمور کو کرکٹر بنانا چاہتی ہوں، کرینہ

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے بیٹے تیمور علی خان کو کرکٹر بنانے کی خواہش ظاہر کردی۔انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ ہی اداکارہ بننا چاہتی تھی اور اس پیشے میں 18 سال کام کرنے کے بعد مجھے نہیں لگتا کہ میں کچھ اور کرنے کا سوچوں کیونکہ میں اداکاری کے بغیر زندگی کا مزید پڑھیں

بھارتی نہ ہونے کا طعنہ، ثانیہ مرزا نے ٹوئٹر صارف کو کھری کھری سنادی

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اُس وقت غصے سے آگ بگولہ ہوگئیں، جب ٹوئٹر پر انہیں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک کارکن نے بھارتی نہ ہونے کا طعنہ دیا۔گزشتہ روز ثانیہ مرزا نے مقبوضہ کشمیر میں 8 سالہ بچی سے زیادتی اور بہیمانہ مزید پڑھیں

عائشہ خان کی رسمِ حنا کی رنگا رنگ تقریب

سابق پاکستانی اداکارہ عائشہ خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے، گزشتہ روز ان کی رسم حنا کی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی، جس میں ان کے دوست احباب اور کچھ شوبز ستاروں نے شرکت کی۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ عائشہ خان نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے شوبز کو خیرباد مزید پڑھیں

رنگت کی وجہ سے ہالی وڈ میں کاسٹ نہیں کیاگیا، پرینکا

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا ان دنوں ہالی وڈ فلموں اور ڈراموں سے نام کمارہی ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ انہیں ان کی رنگت کی وجہ سے ہالی وڈ میں امتیازی سلوک کا بھی سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے کہا کہ ایک بار انہیں ہالی وڈ فلم کیلئے مسترد کر دیا گیا۔ وجہ پوچھنے مزید پڑھیں