فلم ”سلطان “ کے لئے 3 اعزاز

بالی وڈ کی مشہور فلم ‘ سلطان ‘ نے ہندی سینما باکس آفس پر خوب شہرت کمائی، اب اس فلم کو عالمی سطح پرتہران میں ہونےوالے ایک فلم فیسٹیول میں 3 کیٹیگریز میں بہترین ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔فلم سلطان ‘ کو بہترین اداکار ، بہترین اداکار ہ اور بہترین لیڈنگ اداکار کا ایوارڈملا جو مزید پڑھیں

سیف اور آر مدھون 17 سال بعدایک ساتھ

بالی وڈ اداکارسیف علی خان اور آر مدھون 17 سال بعد دوبارہ فلم میں ایک ساتھ کام کریں گے۔ ہدایتکار نودیپ سنگھ کی تاریخی فلم جس کا نام ابھی نہیں رکھا گیا، اس کی عکسبندی راجستھان میں فروری کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی جبکہ ممبئی اور اتر پردیش میں بھی فلم کی عکسبندی کی مزید پڑھیں

متنازع بالی وڈ فلم ’پدماوت‘ کی نئی دہلی میں خصوصی اسکریننگ

بالی وڈ کے معروف فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی متنازع فلم ’پدماوت‘ کی نئی دہلی میں بھارتی میڈیا کے لیے خصوصی اسکریننگ ہوئی۔فلم ’پدماوت‘ کی اسکریننگ بھارت کی چند مشہور شخصیات اور صحافیوں کے لیے کی گئی اور سب نے ہی فلم کی کہانی اور تمام کرداروں کو قابل ستائش قرار دیا ۔ صحافیوں مزید پڑھیں

حکومت کی مدد کیلئے تیار ہوں، ماہرہ خان

لالی وڈ کی مقبول اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب ایسی فلمیں بننا شروع ہوگئی ہیں جنہیں ہم دوسرے ممالک میں نمائش کیلئے پیش کر سکتے ہیں اور اگران فلموں کو ان ممالک کی مقامی زبانوں میں پیش کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں تو یہ سونے پر سہاگہ ہوگا۔ ہمیںلالی وڈ مزید پڑھیں

سنجے کی زندگی پر فلم”سنجو“ مکمل

بالی وڈ کے ‘سنجو بابا’ کی حقیقی زندگی پر مبنی فلم پایہ تکمیل کو پہنچ گئی ۔ ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی ‘ سنجو’ کی شوٹنگ مکمل ہونے کا باقاعدہ اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کیا گیاہے۔ فلم میں سنجے دت کا کردار ادا کرنے والے رنبیر کپور نے شوٹنگ مکمل کرنے کی مزید پڑھیں

سلمان کی چینی سینمامیں انٹری

بالی وڈ اداکار عامر خان کی فلم ‘ سیکرٹ سپراسٹار’ کی ہندوستان کے بعد چین کے سینما گھروں میں شاندار کامیابی کے بعد اداکار سلمان خان بھی اپنی فلم چینی سینما گھروں میں ریلیز کرنے کیلئے پر تول رہے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان کی ”بجرنگی بھائی جان“ جلد چین کے سینما گھروں مزید پڑھیں

سلمان میرے لئے سب سے خاص ہیں، زرین

بالی وڈ اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ سلمان خان ان کے لئے سب سے خاص اور دل کے سب سے قریب بھی ہیں۔فلم ”ویر“ سے ڈبیو کرنے والی اداکارہ زرین خان نے کہا کہ میں نے فلم انڈسٹری میں آنے کا نہیں سوچا تھا اور نہ ہی میرا کوئی ارادہ تھا لیکن آج مزید پڑھیں

عالیہ کا ” ہوا ہوا “ پر ڈانس، وڈیو وائرل

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے جے پور میں اپنی قریبی سہیلی کی شادی میں گانے ” ہوا ہوا “ پر ڈانس کیا جس کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی سہیلی کریپا مہتا کی شادی کے لئے فلم ”راضی ، گلی بوائے “ اور ”براھمسترا“ کی عکسبندی مزید پڑھیں

ورون کو کاسٹ نہیں کیا، راجکمار ہیرانی

بالی وڈ ہدایتکار راج کمار ہیرانی نے اپنی نئی فلم میں اداکار ورون دھون کو کاسٹ کرنے کی تردید کر دی اورکہا ہے کہ ایسی تمام خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں اور فلم کی کاسٹ کے حوالے سے باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔ ہدایتکار راج کمار ہیرانی ان دنوں سنجے دت کی زندگی مزید پڑھیں