جراسک ورلڈ دی فالن کنگڈم، جون میں

ہالی وڈ سینما اسکرین کی نئی فلم ‘ جراسک ورلڈ دی فالن کنگڈم’ کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔فلم کی کہانی جراسک پارک’ کی طرز کی کہانی ہے جس میں قدآور بڑے بڑے ڈائنوسارز کا انسانوں سے ٹکراﺅ دکھایاہے مذکورہ فلم 22 جون کو ریلیز ہوگی۔

ابھیشیک اور ایشوریہ کی شادی کے 11سال

بالی وڈ کی مشہور فلمی جوڑی سے حقیقی جوڑی بننے والے اداکار ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے کی شادی کو11برس مکمل ہوگئے ۔ سابق حسینہ عالم11سال قبل بچن فیملی کی بہو بنی تھیں ۔ابھیشیک اور ایشوریہ آج ایک بیٹی کے والدین ہیں۔

”سات دن محبت ان“ کا ٹیزر

لالی وڈ کی نئی فلم ‘سات دن محبت ان ‘ کا ٹیزر جاری کردیاگیاہے جس میں مختصر ڈائیلاگ شامل ہیں۔ اس فلم میں ماہرہ خان ،شہریار منور کےساتھ مرکزی کردارادا کررہی ہیں۔ ”سات دن محبت ان“ کی کہانی کامیڈی اور مزاح سے بھرپور رومانوی کہانی ہے۔ دیگر کاسٹ میں جاوید شیخ، میرا سیٹھی، آمنہ الیاس مزید پڑھیں

‘ راضی’ کے پہلے گیت میں فلمی مناظر

بالی وڈ کی نئی فلم ‘راضی’ کا پہلا گیت جاری کردیاگیا۔’وطن کے آگے کچھ نہیں’ کے عنوان سے اس پہلے گیت کی وڈیو میں فلم کے سین پیش کئے گئے ہیںجن میں دکھایاگیا ہے کہ عالیہ بھٹ کیسے ایک عام لڑکی سے ہندوستانی جاسوسہ بن جاتی ہے فلم کا یہ گیت شنکر احسان لوئے نے مزید پڑھیں

ابھے دیول کو مداحوں نے گھیرلیا

بالی وڈ اداکار ابھے دیول کو حال ہی میں دلی شہر میں مداحوںنے گھیر لیا۔وہ ‘ نانو کی جانو’ فلم میں اداکاری کررہے ہیں ۔وہ ایک فلمی سین عکسبند کرانے کے لئے دہلی شہر کی ایک سڑک پر موجود تھے۔ لوگوں نے اداکار کو دیکھ لیا اور وہاں ایک بھیڑ جمع ہوگئی ۔ انہوں نے مزید پڑھیں

کترینہ اور پرینکا سلمان کی ہیروئنیں

ان دنوں سلمان خان کی نئی فلم ‘ بھارت’ سے متعلق خبریں میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں ۔ سلمان خان کی فلم کیلئے ہیروئنوں کے دو نام فائنل کرلئے گئے ہیں جن میں کترینہ کیف اور دوسری پرینکا چوپڑا شامل ہیں۔ کترینہ اور پرینکا ایک ساتھ ”بھارت“ میں سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی۔واضح مزید پڑھیں

ابھیشک بچن کشمیر میں

بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن ان دنوں اپنی نئی فلم من مرضیاں ‘ کی شوٹنگ کررہے ہیں فلم کے کچھ سین عکسبند کروانے کیلئے وہ کشمیر پہنچے ہیں۔ انہوں نے کشمیر میں فلم کی شوٹنگ پر کہا کہ پرانی یادیں تازہ ہوگئی ہیں۔ابھیشیک کا کہنا ہے وہ اس سے قبل اپنے والد امیتابھ بچن کی مزید پڑھیں

شاہد کپوربھی فہرست میں شامل

بالی وڈ فلم ‘ پدماوت’ میں کردار ادا کر کے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار شاہدکپور کو بھی داداصاحب پھالکے ایوارڈ دیئے جانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ اب شاہد کپور بھی ایوارڈ یافتگان کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔

کترینہ نے پھر دھوم مچا دی

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی ایک فیملی فوٹو منظرعام پر آئی اور اس نے آتے ہی سوشل میڈیا پردھوم مچادی ۔کترینہ کی یہ پہلی فیملی فوٹو ان کے مداحوں میں بے حد مقبول ہورہی ہے ۔ کترینہ ان دنوں لندن میں اپنی بہنوں اور بھائی کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔ کترینہ کیف کی مزید پڑھیں

بھارتی کامیڈین سنیل گروور کو شو کے بعد بالی وڈ کی بڑی فلم بھی مل گئی۔

بھارتی کامیڈین سنیل گروور کو شو کے بعد بالی وڈ کی بڑی فلم بھی مل گئی۔ سنیل گروور نے کامیڈی شو ’دی کامیڈی نائٹ ود کپل‘ کے کردار گتھی سے شہرت حاصل کی جس کے بعد ان کے دوسرے شو کے کردار ڈاکٹر مشہور گولاٹی کو بھی خوب پسند کیا گیا۔کامیڈین سنیل گروور نے کپل مزید پڑھیں