” سنجو“میں سنجے کے کئی روپ

بالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار سنجے دت کی حقیقی زندگی پر مبنی بالی وڈ فلم کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔ حال ہی میں فلم کا ٹیزر جاری کیاگیا۔ سنجے دت جیسے اداکار رنبیر کپور کے 6 روپ ٹیزر کا حصہ ہیں۔رنبیر کپور کو جہاںسنجے کی چال ڈھال اور انداز میں جیل سے مزید پڑھیں

جنسی ہراسانی کا الزام: علی ظفر کا قانونی نوٹس میشا شفیع کو موصول

معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کی جانب سے جنسی ہراساں کیے جانے کے الزام کے بعد میشا شفیع کو بھیجا گیا قانونی نوٹس گلوکارہ کی لیگل ٹیم کو موصول ہوگیا۔ قانونی نوٹس کی کاپی کے مطابق علی ظفر نے میشا شفیع سے معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹوئٹر پر ان پر مزید پڑھیں

ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر انتقال کرگئیں

لاہور: ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر 62 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔مدیحہ گوہر گزشتہ 3 برس سے معدے کے کینسر میں مبتلا تھیں، ان کی نماز جنازہ کل شام ان کی رہائش گاہ 24 سرور روڈ کینٹ میں ادا کی جائے گی۔مدیحہ گوہر 1956 میں کراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں مزید پڑھیں

میشا شفیع نے علی ظفر کے خلاف قانونی معاونت حاصل کرلی

گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے گلوکار و اداکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراساں کیے جانے کے الزامات کے حوالے سے قانونی معاونت حاصل کرلی۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے میشا شفیع نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا، تاہم علی ظفر نے اس مزید پڑھیں

سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹیزر جاری

بالی وڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی ہدایات ان کے قریبی دوست راج کمار ہیرانی نے دی ہیں، جس میں رنبیر کپور مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔سنجو بابا کی زندگی پر بننے والی فلم رواں سال مزید پڑھیں

فٹبال میچ کے دوران رنبیر، ابھیشیک نے ‘کجرا رے’ پر ڈانس کیوں کیا؟

شوبز اسٹارز چاہے کسی بھی ملک کے ہوں، جب بھی آپس میں ملتے ہیں تو کچھ حسین اور تفریح سے بھرپور پل ضرور مداحوں کے نام کر جاتے ہیں۔ایسا ہی کچھ بالی وڈ اسٹارز رنبیر کپور اور ابھیشیک بچن نے بھی کیا اور ایک فٹبال میچ کے دوران گراؤنڈ میں ہی مشہور گانے ‘کالا چشمہ’ مزید پڑھیں

مومنہ مستحسن نے بھی شکایت کردی

میشا شفیع کے بعدپاکستان کی معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن نے بھی ہراسانی کی شکایت کردی ہے ۔ انہوںنے انسٹاگرام پر اپنی آپ بیتی بیان کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ہراسانی کا معاملہ صرف علی ظفر تک محدود نہیں۔ یہ مجموعی طور پر مردوں سے متعلق ہے جو عورتوں کے ساتھ تعلق میں اعتماد کو اہمیت مزید پڑھیں

کترینہ ابھی کتاب لکھنے کے مقام پر نہیں پہنچیں، میڈیا

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اپنے بالی وڈکے سفر پر کتاب نہیں لکھیں گی۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق کچھ عرصہ پہلے خبریں سامنے آرہی تھیں کہ کترینہ کیف”باربی ڈریمز“ کے نام سے ایک کتاب لکھیں گی جس میں وہ اپنے بچپن سے لے کر بالی وڈ سفر سمیت تمام حالات بیان کریں گی تاہم اب مزید پڑھیں

انجلینا جولی نے جہاز اڑایا،وڈیو وائرل

ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی اداکار ی کے ساتھ ایڈونچر کی بھی شوقین ہیں۔ ان کی جہاز اڑانے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔42 سالہ اداکارہ انجلینا جولی نے اپنی نئی آنیوالی ڈاکیومینٹری کی ریکارڈنگ کے دوران چھوٹا مسافرطیارہ اڑایا اور نہایت پر اعتمادی سے زمین سے کئی فٹ بلندی پر فضاﺅں میں مزید پڑھیں

سلمان خان کشمیر جائیں گے

بالی وڈ اداکار سلمان خان بہت جلد کشمیر جائیں گے ۔ سلمان خان ان دنوں فلم ریس تھری کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ فلم کا ایک بڑا حصہ شوٹ کیاجاچکاہے تاہم فلم کی کچھ عکسبندی سرینگر میں کروانے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔اداکار سلمان خان فلم کی شوٹنگ کیلئے کشمیر جائیں گے۔ ان کےساتھ فلم کی مزید پڑھیں