ایشوریا اور ابھیشیک 8 سال بعد ایک مرتبہ پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ممبئی: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن 8 سال بعد اپنے شوہر و اداکار ابھیشیک بچن کے ساتھ سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔ایشوریا اور ابھیشیک نے انوراگ کشپ کی فلم ’گلاب جامن‘ سائن کی ہے جس کے ہدایت کار سردیش میوارا ہوں گے۔فی الحال فلم کی کہانی مزید پڑھیں

مسٹر بین کی موت کی افواہیں، ایک وائرس

ہالی وڈ فلموں کے مشہور کامیڈی آئیکون’ مسٹر بین کی موت کی خبر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار روان اٹینکسن عرف مسٹر بین کی موت کی خبردرحقیقت ایک کمپیوٹر وائرس تھا واضح ہوکہ اس افواہ سے مسٹربین کے مداحوں میں کافی تشویش کی لہر دوڑگئی تھی۔

پرینکا کا سڑک پر رقص

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کی وڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ ایک بڑے سے گروپ کےساتھ سڑک پر رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق پرینکاچوپڑا کی یہ رقص وڈیو نیویارک کی ایک شاہراہ پر بنائی گئی ہے جسے سوشل میڈیا پر مقبولیت مل رہی ہے۔پرینکا کی یہ وڈیو نئی مزید پڑھیں

طیفا ان ٹربل بھی ریلیز

لالی وڈ کی نئی فلم ‘ طیفا ان ٹربل’ ریلیز ہوگئی۔ اداکار علی ظفر اور مایا علی کی نئی فلم سینمامیں ریلیز ہوتے ہی چھاگئی۔ پہلے ہی روز فلم کا اچھا بزنس سامنے آیاہے ۔فلم کی کہانی اور گیتوں کو پسند کیاجارہاہے جبکہ علی ظفر اور مایا علی کی فلمی جوڑی بھی مقبول ہے۔

رنبیرکے خلاف ہرجانہ کا کیس

بالی وڈ کے مشہور ہیرو رنبیر کپور پر لاکھوں روپے ہرجانے کا کیس دائر کردیاگیاہے۔ذرائع کے مطابق اداکار رنبیر کپور کےخلاف کرائے کے گھر سے نکالے جانے پر 50 لاکھ ہرجانے کا نوٹس دیدیاگیاہے۔یہ کیس ان کے کرایہ دار نے فائل کیاہے جو ان کے پونے کے ایک مکان میں بطو رکرایہ دار رہتے تھے۔انہوں مزید پڑھیں

سنجو چین میں

بالی وڈ کی نئی ہٹ فلم ‘ سنجو’ کو ہندوستان کے بعد چین میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاجارہاہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار سنجے دت کی حقیقی زندگی پر راجکمار ہیرانی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کو جلد ہی چینی سینماگھروں میں نمائش کے لئے پیش کیاجائے گا۔

شاہ رخ اور کرینہ برسوں بعد ساتھ

بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور برسوں بعد پھر ایکساتھ سینما اسکرین پر دکھائی دیں گے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ کرینہ اور شاہ رخ کو ایکساتھ نئی ہندی فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔ یہ دونوں اداکار 7برس بعد کسی فلم میں ایکساتھ دوبارہ کام کرنے جارہے ہیں۔ہدایتکار راکیش شرما کی مزید پڑھیں

پرینکا بھی36 بہاریں دیکھ چکیں

بالی وڈ اور ہالی وڈ میں یکساں مقبول اداکارہ پرینکا چوپڑا نے زندگی کی 36 بہاریں دیکھ لیں۔ 2000 ءکی حسینہ عالم کا تاج سرپر سجانے کے بعد 2002ءمیںپرینکا نے بالی وڈ میں فلم ہمراز سے قدم رکھا۔ کئی فلموں میں مشہور اداکاروں کےساتھ کام کرکے انہوں نے خوب شہرت کمائی۔بالی وڈ کے بعد ہالی مزید پڑھیں

لوڈویڈنگ’ کا ٹریلر

لالی وڈ کی نئی فلم لوڈ ویڈنگ کا ٹریلرجاری کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق فلم لوڈویڈنگ’ میں فہد مصطفی اور مہوش حیات مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم کا ٹریلر مقبول ہورہاہے۔ اس کی کہانی عام خاندانی روایتوں پر مبنی ہے ۔خاندانی روایت کے مطابق لڑکے کی شادی کو بہن کی شادی سے مشروط کرنا معیوب مزید پڑھیں

سنجو کا منفرد ریکارڈ

بالی وڈ کی نئی فلم’ سنجو’ نے اپنی کامیابی کے حوالے سے ایک منفرد ریکارڈ بنالیا ہے۔ اپنی ریلیز کے 16 روز میں 300 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کرنےوالی ”سنجو“ اب تک کی بالی وڈ کی چھٹی کامیاب ترین فلم بن گئی ہے جس نے اتنے کم عرصے میں اتنی زیادہ کمائی کی مزید پڑھیں