غربت سے ثروت کی بلندیوں تک پہنچنے کی کہانی

بلیک برن، لنکا شائر…. کہتے ہیں کہ محنت رائیگاں نہیں جاتی اور انسان تندہی سے کام کرے تو اپنی قسمت بدل سکتا ہے اور یہ بات یہاں رہنے والے دو بھائیوں نے سچ کر دکھائی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ محسن اور زبیر عیسیٰ نامی دو بھائی نے اب سے 22سال قبل ڈیڑھ لاکھ پونڈ مزید پڑھیں