سعودی عرب: 828 مردو خواتین مشرف بہ اسلام ہوگئے

سعودی عرب کے شعبہ دعوت ارشاد کی مساعی کے نتیجے میں گذشتہ چھ ماہ کے دوران 13 ملکوں کے 828 مردو خواتین نے اسلام قبول کیا۔ ڈائریکٹر الشیخ عبدالحکیم الجاسر نے بتایا کہ ایک ہزار کےقریب غیرمسلمانوں کا مشرف بہ اسلام ہونا دعوت و ارشاد کی مساعی جمیلہ کا ثمر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

2050ءتک سمندر وں میں مچھلیوں سے زیادہ پلاسٹک ہوگا

لندن …. سائنسدانوں نے کہا ہے کہ 2050ءتک سمندر میں مچھلیوں سے زیادہ پلاسٹک موجود ہونگے۔ انہوں نے کہاکہ پلاسٹک کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بھی سمندر میں موجود ہیںان پر فوری طور پر پابندی لگانا ہوگی۔ انہوں نے خاص طور پر گلیٹر پر زور دیا کہ یہ فیشن ایبل چیز تو سمندر ی حیات کیلئے مزید پڑھیں

نبی آخرالزماں کا جشن ولادت اور ہماری ذمہ داریاں

پاکستان سمیت پوری دنیا کے مسلمان 12 ربیع الاول کو نبی آخرالزماں، رحمت دو جہاں اور سرور کونین حضرت محمد ﷺ کا جشن ولادت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ مناتے ہیں۔ گذشتہ روز جشن ولادت با سعادت کے موقع پر ہر مسلمان نے خوشیاں منائیں اور کیوں نہ منائے کہ آپ ﷺ کی وجہ مزید پڑھیں

متحدہ مجلس عمل: اغراض و مقاصد

اسلام سلامتی کا دین ہے اور ایمان کے معنی امن کے ہیں، اسلام ہر انسان کی جان و مال اور عزت و آبرو کی ضمانت ہے۔ اسلام ایک ایسے انسانی معاشرے کی تشکیل و تلقین کرتا ہے جس میں انسان کسی بھی دوسرے انسان کا کسی بھی اعتبار سے غلام نہ ہو۔ انسان ایک دوسرے مزید پڑھیں

دین کی حفاظت کے لئے عصری تعلیم ناگزیر

آج نئی وپرانی نسل کے درمیان فاصلہ طویل ہوگیاہے اوراس فاصلے میں دن بہ دن تیزی سے اضافہ ہورہا ہے * * * مولانانثار احمد حصیرقاسمی۔ حیدرآباد دکن* * * بچے ماں باپ کے دلوں کے ٹکڑے، جگر گوشے اورمرنے کے بعد یاد کئے جانے کا ذریعہ ہوتے ہیں۔ وہ مستقبل کو بنانے سنوارنے یابگاڑنے مزید پڑھیں

اسلام میں عظمت انسان کا تحفظ

انسانوں کے درمیان کوئی فرق نہیں، ان کا قبیلوں اور خاندانوں میں بانٹا جانا اس لئے نہیں ہوا کہ وہ اختلاف و انتشار کا شکار ہوں * * * محب اللہ قاسمی ۔ نئی دہلی* * * تمام انسان ،خواہ وہ دنیا کے کسی بھی گوشے میں رہتے ہوں، کسی بھی مذہب کو ماننے والے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں انسانی ہاتھوں کی بنائی قدیم ترین تعمیرات

سعودی عرب کے علاقے ہرۃ خیبر میں واقع پتھر کی ان دیواروں کو ‘دروازے’ کہا جا رہا ہے کیوں کہ جب انھیں اوپر سے دیکھا جائے تو یہ دروازوں کی مانند دکھائی دیتی ہیں۔گذشتہ ماہ سائنس دانوں نے سعودی عرب میں پتھر کی بنی 400 کے قریب ہزاروں برس قدیم پراسرار تعمیرات دیکھیں۔ اب پہلی مزید پڑھیں

بل گیٹس نے اِلزائمر پر تحقیق کیلئے 5 کروڑ ڈالر مختص کر دیئے

سان فرانسسکو۔۔۔امریکی ارب پتی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اِلزائمر کے مرض کے انسداد کے شعبے میں متبادل تحقیق میں تعاون کیلئے اپنی ذاتی دولت سے 5 کروڑ ڈالر کا فنڈ مختص کر دیا ہے۔مائیکروسافٹ کے بانی نے اپنے بلاگ پر لکھا ہے کہ ہمیں چاہیے کہ اْن سائنسدانوں کو سپورٹ کریں مزید پڑھیں

تیز ترین سپرکمپیوٹرزمیں امریکی مات کھا گیا، چین سرفہرست

پینتیس سپر کمپیوٹرز کے ساتھ جاپان تیسرے، 20 سپر کمپیوٹرز کے ساتھ جرمنی چوتھے نمبر پر دنیا کے تیز ترین 500 سپر کمپیوٹرز کی فہرست میں سب سے زیادہ سپر کمپیوٹرز والے ملک کے حوالے سے چین نے امریکا سے سبقت لے لی ہے۔ایک تازہ ترین سروے میں کہاگیا ہے کہ دنیا کے تیز ترین مزید پڑھیں

کیا آپ کو معلوم ہے ہم تک پہنچنے والی سورج کی کرنیں ہزاروں سال پرانی ہوجاتی ہیں؟ جانئے دنیا کے نظام کے بارے میں

سورج سے پھوٹنے والی کرنیں سارے نظام شمسی کو منور کرتی ہیں اور ہماری زمین پر بھی نباتات و حیوانات کی زندگی اور تروتازگی کا سبب بنتی ہیں۔ بظاہر تو یوں لگتا ہے کہ سورج سے خارج ہونے والی روشنی آن واحد میں ہم تک پہنچ جاتی ہے لیکن حقیقت بہت ہی مختلف اور انتہائی مزید پڑھیں