
سعودی عرب میں خواتین کے لیے ایسی موبائل ایپ متعارف کرادی گئی جس سے خواتین یہ جان سکیں گی کہ ان کے کیا حقوق ہیں جبکہ اس ایپ کو متعارف کرانے والی وکیل نسرین عیسیٰ کا کہنا تھاکہ اس فری ایپ کو متعارف کرانے کا مقصد خواتین کو مزید خودمختار اور طاقتور بنانا ہے ۔ مزید پڑھیں