مکہ: رمضان کے دوران زائرین کو منظم کرنے کیلئے ڈرونز کا استعمال

مکہ: موجودہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے دور میں ہر شعبے میں نت نئے اور جدید ڈرونز کا استعمال بڑھتا جارہا ہے، اسی مناسبت سے سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں واقع مسجد الحرام میں بھی اس رمضان المبارک کے دوران پہلی مرتبہ زائرین کو منظم کرنے کے لیے ڈرونز کا استعمال کیا جائے مزید پڑھیں

دنیا کا پہلا انسان جنھوں نے کھجور کا درخت لگا یا ..!

کھیتی باڑی صدیوں سے انسان کا پیشہ رہا ہے . لیکن دنیا میں چند لوگ ہی جانتے ہوں گے کہ زمین پر سب سے پہلے کس نے کھیتی باڑی شروع کی اور اس کام کو منظم کرکے درخت اگانے شروع کئے تھے. تاریخ میں جس شخصیت کو اس کام کی ابتدا کرنے کی فضیلت اور مزید پڑھیں

فالسے کا دل،جگر،قے،ہچکی اور گرمی میں بڑھتی ہوئی گیسٹرو جیسی بڑی بیماریوں سے بچاؤمیں اہم کردار

روزمرہ کی نعمتوں کیساتھ اللہ تعالیٰ نےبنی نوع انسان کو خوش رنگ،خوش ذائقہ اور فرحت بخش پھلوں کےعظیم تحفےسےبھی نوازاہے،، فالسےکاشماربھی موسم گرما کےخاص پھلوں میں ہوتا ہے،، جو نہایت کم مدت کیلئے مارکیٹ میں آتا ہے،، اپنےکھٹے میٹھےذائقے کی بدولت یہ بچوں بڑوں سبھی میں بے حد مقبول ہے۔فالسہ دیکھنے میں توچھوٹاسا پھل ہےمگراپنےاندربےشمار مزید پڑھیں

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 16 مئی کو طلب

کراچی: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 16 مئی کو طلب کر لیا گیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں ہوگا جب کہ اسی روز صوبائی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی طلب کرلیے گئے ہیں۔مرکزی رویت ہلال مزید پڑھیں

چور سے چیف اکاونٹنٹ تک

بہت وقت پہلے کی بات ہے، ایک دینی مدرسے میں طلبہ تعلیم و تعلم میں مشغول تھے۔ سالوں کی محنت کے بعد کچھ طلبہ حصول علم کے بعد جب گھروں کو جانے لگے تو استاد محترم نے نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: لوگوں کے محتاج مت بننا کیونکہ جو دنیا داروں کے در پہ جاتا اس مزید پڑھیں

ڈرائنگ روم کیسے سجائیں

تحریر: فرزانہ ظہور آپ کا ڈرائنگ روم آپ کے گھر میں ایک ایسی جگہ ہے کہ جسے ہر مہمان سب سے پہلے دیکھتا ہے اور اس سے گھر کے مالک کے بارے میں رائے کا اظہار کرتا ہے کہ اس کی پسند کس طرح کی ہے اور اسی کی خوبصورتی میں کتنا اضافہ کر سکتا مزید پڑھیں

یرقان اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض نبی کریم ﷺ کا پسندیدہ یہ پھل استعمال کریں۔۔

بی کریمﷺ تربوز‘ کھجور کے ساتھ کھایا کرتے تھے، اس کو ترمذی ابودائود نے بیان کیا کہ آپ فرماتے تھے کھجور کی گرمی تربوز کی سردی سے ختم کی جائے گی اور اس کی سردی کھجور کی گرمی سے ختم کی جاتی ہے، تربوز کا مزاج سرد تر ہے یہ مقوی اعصاب، دماغ اور قلبہے، مزید پڑھیں

قیامت کب آئیگی؟؟انسانی زندگی کی کتنی مدت باقی

سائنسدانوں نے قیامت کی گھڑی کو مزید آگے بڑھا دیا ہے جس کے بعد اب آدھی رات یعنی قیامت ہماری دنیا سے محض دو منٹ کے فاصلے پر رہ گئی ہے۔ بلیٹن آف اٹامک سائنٹسٹس نامی گروپ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ گھڑی رواں برس تیس سیکنڈ آگے بڑھائی گئی ہے مزید پڑھیں

ڈی این اے کیا ہوتا ہے؟

رواں ماہ کے آغاز میں صوبہ پنجاب کے ضلع قصور سے 7 سالہ زینب کے اغوائاور زیادتی کے بعد قتل کے واقعے نے جہاں پورے ملک کو لرزا کر رکھ دیا، وہیں تحقیقاتی ادارے بھی حرکت میں آئے اور انہوں نے تفتیش کے مختلف طریقوں کو استعمال کرتے ہوئے قاتل کی تلاش شروع کی۔تحقیقاتی اداروں مزید پڑھیں

ناول نگار بانو قدسیہ کو بچھڑے ایک سال بیت گیا، پہلی برسی منائی گئی

ا ر دو ناول امربیل اور راجہ گدھ سے شہرت حاصل کرنے والی معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس بانو قدسیہ کی پہلی برسی منائی گئی۔ بانو قدسیہ 28 نومبر 1928 کو بھارت میں زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئیں اور تقسیم ہند کے بعد لاہور آگئیں۔ان کی بہترین تحریروں اور اردو ادب میں مزید پڑھیں