اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی طلب میں اضافہ،107 روپے 70 پیسے پر پہنچ گیا

اوپن مارکیٹ میں طلب بڑھنے پر ڈالر 107 روپے 70 پیسے پر پہنچ گیا دوسری جانب فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہےکہ ایشیائی ترقیاتی بینک سے 41 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز ملنے اور بانڈز کی نیلامی سے زرمبادلہ ذخائر بڑھنے پر روپیہ مستحکم ہوجائے گا۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان کا مزید پڑھیں

ملکی خسارہ 5 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدا و شمار کے مطابق رواں سال کے ابتدائی چار مہنیوں میں ملکی خسارہ 5 ارب ڈالر سے زائد رہا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر کے دوران ملکی جاری خسارہ گذشتہ سال کے عرصے کے مقابلے میں 122فیصد زائد رہا۔اعدادوشمار کے مزید پڑھیں

اسلام آباد…پاکستان نے گوادر میں چینی کرنسی کے استعمال کا مطالبہ مسترد کردیا

سی پیک کے راستے پر کسٹمز نگرانی کے علاقے قائم کر نے کا مطالبہ تسلیم کرلیا چینی کرنسی کے استعمال سے پاکستان کی اقتصادی اقدار کی خلاف ورزی ہوگی، پاکستان گوادر میں یوان کی اجازت دینے سے ایکسچینج سے جڑے خطرات سے بچاجاسکتا ہے،چین پاکستان نے چین کا گوادر فری زون میں چینی کرنسی یوان مزید پڑھیں

دنیا کی مہنگی ترین گھڑی نمائش کیلئے پیش کردی گئی

امریکی جیولری کمپنی کی جانب سے دنیا کی مہنگی ترین گھڑی نمائش کیلئے پیش کردی گئی ہے جس کی قیمت صرف 538,000 پاو?نڈ ہے۔ کمپنی کی تیار کردہ اس گھڑی میں پلاٹینئم اور ٹائٹینئم کا استعمال کیا گیا ہے جس کے ایک حصے میں وقت دیکھنے کیلئے ڈائل بنایا گیا ہے تو دوسرے حصے میں مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر میں 21 کروڑ71 لاکھ ڈالرز کی کمی

کراچی: بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری ادائیگیوں کے باعث پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی اور ذخائر 19 ارب 69 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز رہ گئے۔ مرکزی بینک سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 10 نومبر 2017ءکو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران 19 ارب 69 مزید پڑھیں