سونے کے عالمی بھاؤ گرنے پر فی تولہ قیمت 57ہزار روپے سے نیچے آگئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت6 ڈالر کی کمی سے 1315 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150 اور128 روپے کی کمی ہوئی۔ جس کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، مزید پڑھیں

نئے سال 2018کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیوں کا شیڈول جاری

750 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جنوری 2018ء کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300 روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئےجائینگے۔ اس کے بعد یکم فروری کو ساڑھے 7 ہزار مزید پڑھیں

پاکستان نے چینی کرنسی میں بانڈز متعارف کرانے کی تجویز مسترد کر دی

اسلام آباد: پاکستان زیادہ لاگت کے باعث ڈالر کے بجائے چینی کرنسی میں بانڈز متعارف کرانے پر آمادہ نہیں ہے تاہم دونوں ممالک کے درمیان تجارت موجودہ سمجھوتے کے تحت چینی کرنسی یوآن میں ہو سکتی ہے۔ مستقبل قریب میں چینی کرنسی میں بانڈز متعارف کرانے کی تجویز چینی بینکوں نے دی تھی جسے پاکستان مزید پڑھیں

سوزوکی موٹرز کی مہران اور ویگن آور کی قیمتوں میں اضافہ

مہران کی قیمت 6 لاکھ نواسی ہزار، وی ایکس آر کی قیمت 7 لاکھ 42 ہزار ہو گی کراچی سوزوکی موٹرز کی جانب سے اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں10 سے 20 ہزار تک اضافے کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق شروع ہو چکا ہے۔ سوزوکی کی بولان، راوی، اور مہران وی ایکس اور وی مزید پڑھیں

روپےکی قدرمیں کمی کاوہ فائدہ جوشائد ہی آپ کومعلوم ہو

اسٹیٹ بینک کے ڈیٹا کو دیکھا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ مالی سال 2015ء میں پاکستانی کرنسی 3.1 فیصد، 2016ء میں 2.8 فیصد اور 2017ء میں 0.01 فیصد کمی کا شکار ہوئی، مگر موجودہ ماہ کے آغاز پر اچانک پاکستانی کرنسی کی قدر میں کمی کی گئی اور یہ 105.50 سے گر کر 110.50 مزید پڑھیں

2017 میں روپے کی قدر میں 5 فیصد سے زائد کمی

2017 میں روپے کی قدر میں 5 فیصد سے زائد کمی نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا۔جولائی میں اچانک ایک دن میں روپے کی قدر میں 3 روپے 50 پیسے کی گراوٹ دیکھی گئی، جولائی میں انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 108 روپے 50 پیسے تک جا پہنچا تاہم وزیر خزانہ کے نوٹس مزید پڑھیں

ڈالر 111روپے تک پہنچ گیا

کراچی … پاکستانی روپے کی قدر مزید گر گئی ۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 111روپے تک پہنچ گیا ۔ڈالر کی قیمت میں منگل کو 2.75پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ڈالر 110 روپے 64 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ 3 دن میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے سے زائد کا اضافہ ہو مزید پڑھیں

سونے کی عالمی قیمت8ڈالرفی اونس کم، تولہ بھاؤصرف50روپے گھٹے

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 8 ڈالر فی اونس کی کمی کے باعث سونے کی فی تولہ قیمت میں صرف 50 روپے کمی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت8 ڈالر کی کمی سے1268 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ مزید پڑھیں

یورو اور سکوک بانڈز کی فروخت سے ڈھائی ارب ڈالرز اسٹیٹ بینک کو موصول

کراچی: یورو اور سکوک بانڈز کی فروخت سے حاصل ہونے والے ڈھائی ارب ڈالرز اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئے۔ وزارت خزانہ سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 16 ارب ڈالرز جبکہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب ڈالرز ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے بھی یورو بانڈز کے ڈھائی مزید پڑھیں

کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 238 پوائنٹس کی کمی

کراچی: کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج 238 پوائنٹس کی کمی پر بند ہوا۔ ملک میں جاری سیاسی صورتحال کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر نظر آرہے ہیں، ہفتے کے دوران انڈیکس میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ رہا لیکن ہفتے کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں پوائنٹس کی کمی رہی۔ کاروباری ہفتے مزید پڑھیں