بینک دولت پاکستان یکم رمضان المبارک 1439 ہجری کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا

بینک دولت پاکستان یکم رمضان المبارک 1439 ہجری کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا کیونکہ اس دن کو زکوٰة کی کٹوتی کے لیے ”بینک تعطیل” قرار دیا گیا ہے۔لہٰذا تمام بینکس/ترقیاتی مالی ادارے/ مائیکروفنانس بینکس یکم رمضان المبارک 1439 ہجری کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ تاہم مزید پڑھیں

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی بینکوں سے رقوم نکلا شروع ہو گئی، اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران بینکوں کو 570 ارب روپے فراہم کر دیئے

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی بینکوں سے رقوم نکلا شروع ہو گئی، اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران بینکوں کو 570 ارب روپے فراہم کر دیئے گئے۔رمضان کی آمد کے ساتھ ہی عوام نے بینکوں سے دھڑا دھڑ رقوم نکالنا شروع کردیں، نقد کی اشد ضرورت کی صورت میں اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

پاکستان پر بیرونی قرضوں کا بوجھ ریکارڈ سطح کو چھونے لگا، اسٹیٹ بینک کے مطابق بیرونی قرضے 91 ارب 76 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔

پاکستان پر بیرونی قرضوں کا بوجھ ریکارڈ سطح کو چھونے لگا، اسٹیٹ بینک کے مطابق بیرونی قرضے 91 ارب 76 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔ملک کو قرضوں کے جال سے نکلانے کے بلند و بالا دعوے تو بہت کئے گئے، کشکول توڑنے کے باتیں بھی خوب کی گئیں مگر حقیت تو اس کے برعکس ہی مزید پڑھیں

چینی کمپنی علی بابا نے ‘دراز ڈاٹ پی کے’ خرید لی

پاکستان کی مقبول ای کامرس ویب سائٹ ‘دراز ڈاٹ پی’ کو چین کے علی بابا گروپ نے خرید لیا۔راکٹ انٹرنیٹ کمپنی نے اپنی جنوبی ایشیاء کی مقبول ای کامرس ویب سائٹ دراز گروپ علی بابا گروپ کو فروخت کردیا ہے۔راکٹ انٹرنیٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) الیور سیم ور نے ایک پریس کانفرنس مزید پڑھیں

بیرون ملک سے سرمایہ واپس لانے کیلئے اقتصادی پیکیج کا اعلان آج متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی طرف سےاقتصادی شعبے کے لیے آج پیکج کااعلان متوقع ہے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اکنامک ایڈوائزری کونسل کا اجلاس جاری ہے جس میں اقتصادی شعبے کے لئے پیکیج پر تفصیلی غور کیا جارہا ہے۔ذرائع کے اقتصادی پیکیج کےخدوخال اکنامک ایڈوائزری کونسل کےاجلاس میں طے ہوں گے مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر، ریال، پاؤنڈ اور اماراتی درہم مہنگا ہوگیا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہو کر 116 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیا جب کہ ریال، درہم اور برطانوی پاؤنڈ میں بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی طلب میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور ڈالر 70 پیسے مہنگا مزید پڑھیں

شنگھائی الیکٹرک نے کے-الیکٹرک کی خریداری کیلئے نئی پیشکش کر دی

چین کی کمپنی شنگھائی الیکٹرک پاور کی کے الیکٹرک کی خریداری میں دلچسپی برقرار ہے اور اس نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوبارہ کے الیکٹرک کی خریداری کی پیش کش جمع کرای ہے۔شنگھائی الیکٹرک پاور کے پاکستان میں منیجر عارف حبیب لمیٹڈ کے مطابق کے الیکٹرک کی خریداری کی پیش کش کی 26 مارچ آخری مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 116 روپے کا ہوگیا: فاریکس ایسوسی ایشن

کراچی:اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے جو 116 روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا جب کہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں پیسے کی قدر میں کمی آرہی ہے اور ڈالر مسلسل اوپر کی طرف جارہا ہے مزید پڑھیں

انٹر مارکیٹ میں ڈالر 115 روپے 50 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے 93 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 115 روپے 50 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر 4 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی جاچکی ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 110 روپے سے مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے کمی سے 111.90 روپے پر آگیا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے کمی سے 111.90 روپے پر آگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں یورو 55 پیسے مہنگا ہوکر 138.30 روپے کا ہوگیا جب کہ برطانوی پاؤنڈ 30 پیسے مہنگا ہوکر 155.30 روپے تک چلا گیا۔اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 5 پیسے سستا ہوکر 29.85 روپے کا ہوگیا مزید پڑھیں