ہیروں سے مزین کار

جرمنی کی مشہور کارساز کمپنی نے جدید ماڈل کی ایک نئی مرسڈیز پیش کی جو کرسٹل سے مزین ہے۔مرسڈیز کی باڈی پر کرسٹل کے دانے اس کی خوبصورتی اور کشش میں مزید اضافہ کررہے ہیں۔ انہیں دور سے دیکھنے پر ہیروں کا گمان ہوتاہے۔ یہی نہیں اس کی سیٹوں پر خوبصورت فر کا استعمال بھی مزید پڑھیں

چین: 98 سالہ قدیم عمارت کو 90 ڈگری کے زاویئے پر گھما دیا گیا

بیجنگ: چین میں ایک 98 سالہ قدیم عمارت کو اُس کے اصل مقام سے 54 میٹر کے فاصلے پر 90 ڈگری کے زاویئے پر گھما کر رکھ دیا گیا۔چائنا گلوبل ٹیلیویژن نیٹ ورک (سی ٹی جی این) کی جانب سے یوٹیوب پر جاری کی گئی ایک ٹائم لیپس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس مزید پڑھیں

4کروڑ کا موتی

حال ہی میں دنیا کے سب سے بڑے قیمتی موتی کی نیلامی 4 کروڑ روپے میں کردی گئی ۔ نیدرلینڈ میں تازہ پانی کا دنیاکا سب سے بڑا قیمتی موتی لگ بھگ 4 کروڑ میں نیلام کیاگیاجسے ایک جاپانی ادارے نے خریدا ہے ۔ایمسٹرڈیم پرل سوسائٹی میں موجود قیمتی موتی کو 1865 میں ایک تاجر مزید پڑھیں

سفید فا م مور نے ساتھی کی تلاش میں باغات پر یلغار کردی

ہینڈ کراس، ویسٹ سسکس …. دوستوں اور ساتھیو ں کی تلاش کبھی اس شدو مد سے شروع ہوجاتی ہے کہ دل و دماغ پر قابو نہیں رہتا اور ایسا ہی کچھ یہاں اس وقت دیکھنے میں آیا جب ایک سفید فام مور نے اپنے ساتھی کی تلاش میں آس پاس کے مکانوں ، صحن اور مزید پڑھیں

فون پر زور زور سے باتیں کرنے والے کو دوسرے مسافر نے گھونسہ جڑ دیا

سڈنی …. آواز صوتی آلودگی کا سب سے بڑا خطرناک ذریعہ ہے۔عام آلودگی جو گردوغبار سے پیدا ہوتی ہے اتنی تیزی سے اپنا اثر ظاہر نہیں کرتی جتنا پرشور آوازیں اثر انداز ہوتی ہیں۔ ایسا ہی کچھ یہاں ایک بس میں اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر نے موبائل فون پر زور زور سے مزید پڑھیں

پاکستان میں بننے والی فٹبال خلاء میں بھی پہنچ گئی

پاکستان کی ٹیم تو ورلڈ کپ فٹ بال میں نہیں ہوتی لیکن پاکستان کی بنائی ہوئی فٹ بال خلاء میں ضرور پہنچ گئی ہے۔حال ہی میں روسی اسٹیٹ اسپیس ایجنسی ‘روس کوسموس’ کی جانب سے جاری کی گئی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جس میں 2 روسی خلاباز اینٹون شکاپلیروو (Anton مزید پڑھیں

جوہری بیٹری تیار، 100سال تک کارگر رہ سکتی ہے

ماسکو….. روسی سائنسدانوں نے برسوں کی محنت ، تحقیق و تجربات کے بعد تابکار صلاحیتوں سے لیس ایسی بیٹری تیار کرلی ہے جو سو سال تک کارآمد ہوسکتی ہے۔ یہ بیٹری اتنی موثر اور کارگر ہے کہ اس سے پیس میکر سے لیکر مریخ مشن تک تمام چھوٹے بڑے منصوبوں میں کام لیا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

ڈرائیور نے گاڑی پورشے پر”پارک“ کردی

سڈنی …. سڈنی کے ایک ہوٹل میں ڈرائیور اپنی گاڑی 3لاکھ ڈالر مالیت کی پورشے گاڑی کے اوپر” پارک“ کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ ہوا یہ کہ سوبارو گاڑی پورشے سے ٹکرائی اور ٹکر اتنی شدید تھی کہ گاڑی پورشے کی چھت پر جاپہنچی۔ ایسا لگتا تھا کہ جیسے باقاعدہ پارک کی گئی ہو۔ ڈیلی ٹیلیگراف مزید پڑھیں

چھتری جو ہمیشہ ’’ سایہ فگن‘‘ رہتی ہے، پکڑنے کی ضرورت نہیں پڑتی

ٹوکیو ….جاپانی سائنسدانوں نے آخر کار انسانوں کو ایک اور عافیت فراہم کردی ہے اور تفصیلات کے مطابق اس نے ایک ایسی عجیب و غریب چھتری تیار کرلی ہے جسے پکڑے رہنے کی ضرورت نہیں اور جو ہمیشہ سر پر سایہ فگن رہتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسے فری پیرا سول ٹیکنالوجی کی مدد سے مزید پڑھیں

گوگل کی نئی ڈور بیل، اجنبیوں سے باخبر کرتی ہے

لندن…..گوگل والوں نے عام الیکٹرانک ٹیکنالوجی کے دائرے سے نکل کر دوسرے شعبہ ہائے حیات میں جو داخل ہونے کا سلسلہ شروع کیا ہے وہ جاری ہے اور اس سلسلے کی تازہ کڑی دروازوں پر لگائی جانے والی وہ گھنٹی ہے جسے انتہائی عجیب و غریب انداز میں کمال مہارت سے تیار کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں