غلط سوال امتحان میں دینے پر پونے 2لاکھ پونڈ کا جرمانہ

لندن ….. وزارت تعلیم نے امتحانی بورڈ پر محض اس لئے ایک لاکھ75ہزار پونڈ کا جرمانہ کردیا کہ انہوں نے طلباء پر امتحان میں ایک ناقابل حل سوال دیا تھا اور اس میں رومیو اور جولیٹ کے خاندانوں کو مکس کردیا تھا جس کے نتیجے میں طلباء حیران و پریشان ہوگئے تھے۔اس سوال کے نتیجے مزید پڑھیں

طویل مسافت کی پروازوں میں مسافروں کیلئے ڈبل بیڈ کی سہولت

برزبن…. دنیا کی مختلف ایئرلائنز طویل مسافت کی پروازو ں کیلئے اب اپنے مسافروں کو ڈبل بیڈ سویٹس کی سہولتیں بھی فراہم کرنے لگی ہیں۔ واضح رہے کہ صرف آسٹریلیا کے لئے 17گھنٹے کی پرواز ہوتی ہے جس میں نہ صرف مسافروں کے پائوں سوج جاتے ہیں بلکہ وہ سخت بے آرامی کا شکار ہوجاتے مزید پڑھیں

400میل فی گھنٹے کی رفتار سے پرواز کرنیوالے طیارے کی تفصیلات

نیویارک….. کنکارڈ سے تین گنا تیزپرواز کرنے والے طیارے کی تفصیلات ظاہر کی گئی ہیں۔ یہ طیارہ 400میل فی گھنٹے کی رفتار سے پرواز کریگا۔ بوئنگ کا یہ طیارہ 95ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کیا کریگا جہاں ہوا انتہائی ہلکی ہوتی ہے اگرچہ یہ کم سے کم 20سال بعد ہی پرواز کے قابل ہوگا۔ مزید پڑھیں

امریکا: 92 سالہ ماں نے کیئر ہوم بھیجنے کی کوشش پر بیٹے کو قتل کردیا

میری کوپا کاؤنٹی: امریکی ریاست ایریزونا میں ایک 92 سالہ خاتون نے کیئر ہوم بھیجے جانے کے معاملے پر اپنے 72 سالہ بیٹے کو گولی مار کر قتل کردیا۔ واقعہ 2 جولائی کو میری کوپا کاؤنٹی کے علاقے فاؤنٹین ہلز میں پیش آیا، جہاں 92 سالہ مسز اینا مے بلیسنگ کے بیٹے (جس کی شناخت مزید پڑھیں

برطانیہ میں الیکٹرک چیونٹیوں کے خاتمے کی مہم، کئی مرتبہ بجلی کا بریک ڈائون ہوچکا، آگ لگ چکی

لندن…. برطانیہ میں ان دنوں ’’الیکٹرک چیونٹیوں ‘‘نے حملہ کردیا ہے۔ ان چیونٹیوں کو ہاتھ لگانے سے بجلی جیسا جھٹکا لگتا ہے۔ پہلی مرتبہ اس قسم کی چیونٹیاں 2009ء میں برطانوی شہر گلوسسٹر شائر میں دیکھی گئی تھیں جس کے بعدایسٹبورن میں انکی ایک بڑی ’’بستی‘‘ دریافت ہوئی تھی جہاں 10لاکھ سے زیادہ چیونٹیاں پائی مزید پڑھیں

ایک دن میں دولاکھ دوہزار طیاروں کی پرواز کا ریکارڈ

نیویارک: ایک حیرت انگیز وڈیو میں دو لاکھ دو ہزار طیاروں کو زمین کی فضاؤں میں پرواز کرتے ہوئے دکھا یا گیا ہے۔ یہ فوٹیج فلائٹ راڈار 24ویب سائٹ نے جاری کی ہے۔ اس ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ جمعہ 29جون پروزاوں کی تعداد کے لحاظ سے سب سے مصروف ترین دن تھا۔ اس دوران مزید پڑھیں

شمسی توانائی کے 10لاکھ پینلز سے بجلی پیدا کرنیکا منصوبہ

کینٹ….. برطانوی ٹائیکون ایلن مسک برطانیہ میں دنیا کی سب سے بڑی بیٹری تیار کرنا چاہتا ہے اور وہ اس کے لئے کینٹ کے علاقے میں ایک دلدلی زمین میں شمسی توانائی کے ایک ملین پینلز لگانا چاہتا ہے تاہم اس کے خلاف گرین موومنٹ نے مہم شروع کردی ہے۔ سولر انرجی منصوبے پر 400ملین مزید پڑھیں

جاپان میں ٹاور نما شیوڈ آئسکریم کے چرچے

جاپان میں شیوڈ (Shaved) آئسکریم عموماً ہر جگہ مل جاتی ہے لیکن ٹاور نما شیوڈ آئسکریم جاپان کے صرف ایک ریسٹورنٹ میں دستیاب ہے، جس نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔ہیاکوشو ادون ریسٹورنٹ میں دستیاب یہ شیوڈ آئسکریم 634 ملی میٹر طویل ہوتی ہے، جسے ٹوکیو اسکائی ٹری کی طرز پر تیار مزید پڑھیں

آن لائن ٹریول ایجنٹس نے مسافروں کو لوٹنے کا نیا طریقہ اپنالیا

واشنگٹن …. آن لائن ٹریول ایجنٹس نے سیاحوں کو لوٹنے کا ایک نیا طریقہ اپنالیا ہے۔ وہ انہیں سستی پروازو ںکا ٹکٹ دیتے ہیں اور انکی خریداری کے بعد فوری طور پر ٹکٹ کی قیمتیں بڑھا دی جاتی ہیں اور پھر وہ مزید رقم کا مطالبہ کرتے ہیں۔ یہ بات صارفین کے حقوق کے گروپ مزید پڑھیں

سفاری پارک میں شیرنی سیاح سے خوب گھل مل گئی

کریمیا …. کریمیا کے ایک سفاری پارک میں ایک شیرنی نے سیاح کو خوب پیار کیا اور اس کے گلے لگ گئی۔ بعد میں پارک کا مالک اسے اپنے ہاتھوں سے کھینچ کر دور لے گیا۔ اسکی پوری وڈیو ویب سائٹ پر ڈال دی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک کھلی گاڑی مزید پڑھیں