”امی میرا سر مت چبالینا!“،شیرنی نے اپنے بچے کا سر ،منہ میں رکھ لیا

نمیبیا ….. جنوبی افریقہ کے ملک نمیبیا کے ایک پرائیویٹ گیم ریزرو میں شیرنی نے اس وقت اپنے بچوں کو سبق سکھانے کی کوشش کی جب اس نے ماں کا کان منہ میں دبا لیا۔ شیرنی نے غصے میں آکر اس کا پورا سر ہی اپنے منہ میں رکھ لیا۔ شیرنی کا بچہ گھبرا گیا مزید پڑھیں

زرافے نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر خوراک اٹھالی

ورسٹر شائر….. ورسٹر شائر کے سفاری پارک میں ایک بھوکے زرافے نے گاڑی کی کھڑکی کا شیشہ توڑ دیا اور اپنا سر اندر ڈال کر وہاں موجود کھانے پر جھپٹ پڑا۔ اس وقت گاڑی میں ایک جوڑا بیٹھا ہوا تھا جس نے زرافے کو اپنی جانب آتے دیکھ کر کھڑکی کے شیشے چڑھا لئے تھے مزید پڑھیں

دبئی کی 2 خواتین کی انوکھی کچرا صفائی مہم

یوں تو ہر شخص کو صفائی کا خاص خیال رکھنا چاہیے لیکن افسوس کی بات ہے کہ دنیا میں ایسے افراد بھی موجود ہیں جو جگہ جگہ کچرا پھیلاتے ہیں، ایسے ہی افراد میں شعور بیدار کرنے کے لیے دبئی کی 2 خواتین نے ایک انوکھی مہم کا آغاز کیا ہے جس نے سب کی مزید پڑھیں

نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کے دفتر نے ایک کروڑ روپے چائے پر اڑا دیئے

نئی دلی: بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کجری وال کے دفتر نے تین سال کے دوران ایک کروڑ روپے سے زائد رقم چائے ناشتے میں اڑادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھنے والے نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کجری وال کے دفتر میں تین سال کے دوران ایک کروڑ مزید پڑھیں

گرمی سے نجات کیلئے لاس اینجلس کی سڑکیں سفید کی جارہی ہیں

لاس اینجلس …. کہتے ہیں سائنسدانوں کو نئی نئی سوجھتی ہے۔ مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ موسم کے اثرات پر آس پاس نظر آنے والے رنگ بھی اثر انداز ہوتے ہیں۔ عام خیال یہ ہے کہ سیاہ دوسرے گہرے رنگ سے گرمی بڑھتی ہے جبکہ سفید رنگ اور دوسرے ہلکے رنگ ٹھنڈک کا احساس مزید پڑھیں

انٹیریئر ڈیزائنر گھرو ں کی آرائش میں مختلف غلطیاں کرتے ہیں

لندن …. انٹیریئر ڈیزائننگ جمالیات کا ایک اہم موضوع ہے اور آئے دن اس میں نت نئی پیشرفت ہوتی رہتی ہے۔ مکانوں اور عمارتو ں کی تعمیر اور ڈیزائننگ بالعموم انجینیئر اور آرکیٹکٹ کرتے ہیں مگر اندرونی حصوں کی آرائش و زیبائش کا کام انہی انٹیریئر ڈیزائنرز کے ذمہ رہتا ہے۔ تجربے میں یہ بات مزید پڑھیں

10فٹ لمبی وہیل پلاسٹک کھا کر ہلاک

میڈرڈ…. مقامی ساحل پرگزشتہ ماہ جو انتہائی لمبی اور وزنی نر وہیل مردہ حالت میں ملی تھی اسکی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ہے اور اس رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ تقریباً6ٹن وزنی اور 10میٹر لمبی وہیل پلاسٹک نگل کر ہلاک ہوئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اس کے پیٹ سے جو 29کلو گرام پلاسٹک مزید پڑھیں

20کروڑ50لاکھ سال پرانے سمندری عفریت کا جبڑادریافت

لل اسٹاک، سمر سٹ ….. مقامی ساحل پر مئی 2016ء میں محجر اشیاء جمع کرنے والے ایک سائنسدان نے جس سمندری عفریت کے جبڑے کی ہڈی دریافت کی تھی اسکے بارے میں سائنسدانوں نے تحقیق و تجربے کے بعد بتایا ہے کہ یہ عفریت دنیا میں پائے جانے والے سب سے بڑے جانوروں میں سے مزید پڑھیں

فوم سے بنائی ہوئی زرہ فولاد سے بھی زیادہ مضبوط ہے

نارتھ کیرولینا …. مقامی سائنسدانوں نے فوم سے بنائی ہوئی ایسی زرہ تیار کرلی ہے جو فولاد سے بھی زیادہ مضبوط ہے اور انتہائی قریب ہونے والے دھماکوں سے بھی ٹینکوں او ربکتر بند گاڑیوں کو محفوظ رکھتی ہے۔ اس زرہ اور بکتر بند چادر کی تیاری میں 2بڑے اداروں کے سائنسدانوں نے حصہ لیا مزید پڑھیں

برطانوی بلی کامن ویلتھ گیمز کی شوقین نکلی

لندن ….. کہا جاتا ہے کہ انسان کی طرح اس کی پالتو بلیاں بھی وہی شوق پال لیتی ہیں جو انکے مالکان کے ہوتے ہیں۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ یہ بلیاں ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر مالکان کے ساتھ ٹی وی پر نظر لگائیں بیٹھی ہوتی ہیں اور اگر ٹی وی بند کردیا جائے مزید پڑھیں