برطانوی باشندہ ہوٹل کی 7ویں منزل سے گر کرزندہ بچ گیا

پورٹ کرسٹو….. کہتے ہیں کہ زندگی ہو تو انتہائی نامساعد حالات میں بھی جان بچ جاتی ہے اور ایسا ہی کچھ یہاں ایک برطانوی شخص کے ساتھ پیش آیا جو مشہور سیاحتی مقام پورٹو کرسٹو کے ایک ہوٹل میں ٹھہرا ہوا تھا۔ اس موقع کی جو وڈیو جاری ہوئی ہے، اس سے اندازہ ہوتا ہے مزید پڑھیں

سالگرہ پر لوگوں کو حیران کرنیکی کی کوشش ناکام، غبارہ انگوٹھی لیکر اڑ گیا

ایڈن برج ،کینٹ…..کبھی کبھار انسان کچھ سوچتا ہے اور ہو کچھ اور جاتا ہے۔ ایسا ہی واقعہ کچھ یہاں ایک خاتون کیساتھ پیش آیا۔ جنہوں نے سالگرہ کی تقریب میں پیش کرنے کیلئے ایک بہت بڑا غبارہ تیار کیا تھا اور انکی سالگرہ ہونے والی تھی اس سمیت موقع پر موجود تمام افراد کو حیران مزید پڑھیں

سیلاب میں بہہ جانے والا خچر مکان کی چھت پر جاپہنچا

مابی، جنوبی جاپان….. مغربی اور جنوبی جاپان میں گزشتہ دنوں جو تباہ کن سیلاب آیاتھا اس میں زبردست تباہی ہوئی تھی اور اسی تباہی کے دوران ایک خچر بھی سیلابی ریلے کی لپیٹ میں آکر غائب ہوگیاتھا مگر اب جبکہ سیلاب کا زور ٹوٹ چکا ہے غائب ہوجانے والا یہ خچر اپنی اصل جگہ سے مزید پڑھیں

دریائے ٹیمز میں سیلوں کی تعداد 5سال میں دگنی ہوگئی

لندن ….. تازہ ترین سروے کے نتیجے میں یہ حقیقت معلوم ہوئی ہے کہ دریائے ٹیمز میں سیلو ںکی تعداد میں گزشتہ 5برسوں کے دوران دگنا اضافہ ہوا ہے اور اسکی بڑی وجہ یہ ہے کہ ان دنوں اس دریا کا پانی گزشتہ 60برسوں کے مقابلے میں زیادہ صاف ستھرا اور شفاف ہے۔ ماہرین کا مزید پڑھیں

گاڑی چلاتے ہوئے موبائل استعمال کرنے والوں کو شرم دلانے والا سائن بورڈ

ناروچ، برطانیہ….. حکومت اور بلدیاتی ادارے عرصے سے ڈرائیوروں کو انتباہ دیتے رہے ہیں کہ وہ ڈرائیونگ کے دوران موبائل کا استعمال ہرگزنہ کریں مگر ان پر خاطر خواہ عمل درآمد نہیں ہوسکا مجبوراً ناروچ کے بلدیاتی ادارے نے ایک انتہائی انوکھا طریقہ استعمال کرتے ہوئے ڈرائیونگ کے وقت فون پر بات کرنے والے ڈرائیوروں مزید پڑھیں

”بیوی خراٹوں میں موٹر سائیکل جیسی آواز نکالتی ہے“، امریکی پولیس سے شکایت

ویسٹ مڈلینڈ….. امریکہ میں پولیس سے ا یک شخص نے شکایت کی ہے کہ اسکی اہلیہ موٹر سائیکل کی آواز کی طرح خراٹے لیتی ہے۔ ویسٹ مڈلینڈ پولیس نے جمعہ کو عوام کو اس امر سے آگاہ کیا کہ آخر انہیں کس قسم کی فون کالز سے واسطہ پڑتا ہے۔ ملک کی سب سے بڑی مزید پڑھیں

کرتب باز55ویں منزل کی دیوار پر بغیر خوف کے چلتا رہا

ہانگ کانگ….. ہانگ کانگ میں ایک کرتب باز پولیس اسٹیشن کی 55ویں منزل پر چڑھ گیا اور وہاں دیوار کے اوپر بغیرکسی خوف کے چلتا رہا۔ اسے اپنے نیچے گرنے کا بھی کوئی ڈر نہیں تھا۔ اگر وہ گرتا تو یقینا سیکڑوں فٹ نیچے فرش پر گرتا۔ 48سالہ شخص ڈیجیٹل ایڈایجنسی میں کام کرتا ہے۔ مزید پڑھیں

ایئر ہوسٹس نے بات نہ ماننے پر 8مسافروں کو طیارے سے نکال دیا

نیویارک…. فضائی میزبانوں کا کام مسافروں کو ہر قسم کی سہولتیں فراہم کرنا ہوتا ہے مگر تجربے میں یہ بھی آیا ہے کہ بہت سے فضائی میزبان جن میں مرد اسٹیورڈز اور خاتون ایئر ہوسٹس شامل ہیں کبھی کبھار اپنا دماغ جیسے استعمال ہی نہیں کرتے اور ذرا ذرا سی بات پر ایسی حرکتیں کر مزید پڑھیں

چینی آبی ذخیرے پر 37 میل لمبی موٹر وے توجہ کا مرکز بن گئی

ووننگ جیانگژی ، چین….. آج کی ترقی پذیر دنیا میں مسابقت کی جو دوڑ چلی ہوئی ہے اس میں فن تعمیر کا شعبہ بطور خاص نمایاں نظر آتا ہے اور اس حوالے سے چین کی ترقی مثالی قرار دی جارہی ہے۔ اس ترقی کی ایک مثال یہاںایک آبی ذخیرے پر تعمیر ہونے والا پل ہے۔ مزید پڑھیں

برطانوی پولیس نے کار کی عقبی نشست پر گائے کے سفر کی چھان بین شروع کردی

بریٹن فیری، ساؤتھ ویلز…. سائوتھ ویلز پولیس نے اب ایک ایسی کار او راسکے مالک کی تلاش شروع کردی ہے جسے لوگوں نے کچھ عجیب و غریب حالت میں ایم فور شاہراہ سے گزرتے ہوئے دیکھا۔ کہا جاتا ہے کہ کوئی شخص اپنی ووکس ویگن کار کی پچھلی نشست پر گائے کو سوار کرکے کہیں مزید پڑھیں