شمالی امریکہ میں ہر سال 1500مکعب میل برف جمع ہوجاتی ہے

اوہائیو…. مقامی یونیورسٹی میں ریسرچ کے کچھ طلباءنے اپنے تازہ ترین مقالے میں یہ حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ شمالی امریکہ میں ہر سال1500مکعب میل برف جمع ہوجاتی ہے جبکہ سابقہ اندازے اس مقدار سے تقریباً50فیصد کم تھے۔ نئی تحقیق نے شمالی امریکہ کے پہاڑی علاقوں کے بارے میں نئی پیچیدگیاں پیدا کردی ہیں مزید پڑھیں

شیشے کے پنجرے میں بند محققین کی زیر آب شارکوں پر تحقیق

میکسیکو سٹی…. میکسیکو میں شیشے کے پنجرے میں بند محققین کی ٹیم نے زیر آب جاکر سفید شارکوں کا معائنہ کیا۔ 20فٹ طویل ایک شارک انہیں قریب سے آکر بار بار دیکھتی رہی۔ اسکا وزن 2ٹن سے زیادہ ہوگا۔ وہ دور جاتی اور پھر قریب آکر اس پنجرے کا ”معائنہ کرتی“ ۔ زیر آب کیمروں مزید پڑھیں

شیرنی کی بچوں کیساتھ انوکھی تصویر

ممبئی ,,,,, ہندوستانی فوٹو گرافر آہیر دیپک ودھرکی ریاست گجرات میں اتاری ہوئی یہ تصاویر گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جو اس وقت بیحد مقبول ہورہی ہیں۔تصویر میں نظر آرہا ہے کہ شیر نی اور اسکے بچے اچھی طرح جانتے ہیں کہ کس طرح تصویر کھنچوائی جاتی ہے۔ وہ تصویر کھنچوانے کیلئے پہلے مزید پڑھیں

باراک اوباما کے زیر استعمال رہنے والی میز ہمیشہ کیلئے محفوظ کردی گئی

ہنوئی…. ویتنامی دارالحکومت ہنوئی میں ایک ریستوران نے سابق امریکی صدر باراک اوباما کے زیر استعمال رہنے والی میز کو ہمیشہ کیلئے محفوظ کرلیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ صدر اوباما ویتنام کے ذاتی دورے کے دوران ریستوران کے پاس سے گزرے تھے اور یہاں بیٹھ کرکچھ کھایا تھا۔ اس کے بعد سے یہ میز مزید پڑھیں

ٹوکیو میں درخت نما حمام توجہ کا مرکز

ٹوکیو…. جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں شہری انتظامیہ نے لوگوں کی سہولت کیلئے جگہ جگہ کچھ نئے حمام بنادیئے ہیں جو دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں کیونکہ انکی ڈیزائننگ عام حمام یا ٹوائلٹس کی طرح نہیں۔ بلکہ لوک کہانیوں میں بیان کئے گئے شاہی محلوں وغیرہ میں بنے ہوئی عمارتوں کا نمونہ پیش کرتے ہیں۔گوگو کے مزید پڑھیں

تصویریں کھنچوانے کے شوقین شیروں کا خاندان

قطار میں بیٹھے شیروں کی فیملی فوٹو نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے ہیں۔ بھارتی ریاست گجرات کے جونا گڑھ گیر جنگل میں شیروں کی ایک فیملی نے کیمرے کے سامنے منفرد انداز میں ایک دوسرے کے پیچھے بیٹھ کر قطاربنالی۔ شیروں کی اس خوبصورت فیملی فوٹو کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی:2سر اور 4آنکھوں والی بکری سب کی توجہ کا مرکز

راولپنڈی….. کہتے ہیں کہ مظاہر قدرت کا کوئی شمار نہیں۔ یہ کسی بھی رنگ اور کسی بھی روپ میں سامنے آسکتے ہیں۔ اس بات کا ثبوت راولپنڈی کے نواح میں پائی جانے والی نادر قسم کی ایک بکری ہے جس کے 2سر اور 4آنکھیں ہیں اور اسے بوتل کے ذریعے دود ھ دیا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں

چین میں انوکھا ہوٹل

بیجنگ …. چین کے صوبے جنگسو کے ایک شہر میں 656 فٹ بلند ہوٹل تعمیر کیاگیا ہے جس میں سونے کا استعمال ہوا۔ کثیر المنزلہ اس عمارت پر 170 ملین پونڈ خرچ ہوئے ہیں۔ اس کی کھڑکیوں ، دروازوں اور عمارت کے بیرونی حصوں پر سونے کا پانی چڑھایا گیاہے۔ 46 منزلہ اس ہوٹل میں مزید پڑھیں

9منزلہ اسکیفولڈنگ زوردار ہواﺅں کی زد میں آکر گر گیا

راک فورڈ ، ایلینوائے….. یہاں جاری ہونے والی وڈیو سے پتہ چلتا ہے کہ عمارتوں کی تعمیر میں استعمال ہونے والے آہنی ڈھانچے جنہیں اسکیفولڈنگ کہا جاتا ہے کبھی کبھی لوگوں اور مزدوروں کی ذرا سی غفلت کے نتیجے میں اپنی جگہ قائم نہیں رہ پاتا۔ایسا ہی ایک واقعہ یہاں اس وقت دیکھنے میں آیا مزید پڑھیں

چین نے نظر نہ آنے والا میٹریل تیار کرنے کا دعویٰ کردیا

شین زین …. مقامی لیباریٹری میں چینی سائنسدانوں نے ایک انوکھے اورانتہائی اعلیٰ قسم کا میٹریل تیار کیا ہے جو ان سائنسدانوں کے بیان کے مطابق نظر نہ آنے والی چیز ہے اور اسے دھات بھی قرار دیا جاسکتا ہے تاہم اسکی خوبی یہ ہے کہ اس سے لڑاکا جیٹ طیارے بنائے جائیں تو انہیں مزید پڑھیں