مصروف اوقات میں 20منٹ کا آرام ملازمت سے سبکدوشی کا سبب بن گیا

لندن …. آپ کو شاید یقین نہ آئے لیکن بعض آجر حقیقی معنوں میں اتنے بے رحم اور سفاک ہوتے ہیں کہ وہ اپنے ملازمین پر کسی صورت ترس نہیں کھاتے۔ ایسا ہی ایک واقعہ مقامی ریلوے میں کام کرنے والے ایک سگنل مین کیساتھ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق 60سالہ پیٹر لی گزشتہ 44سال مزید پڑھیں

189میل فی گھنٹے کی رفتار سے موٹر سائیکل چلانے والا گرفتار

لندن….. ناٹنگھم شائر میں پولیس نے ایک بے وقوف موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس نے سڑک پر 189 میل فی گھنٹے کی رفتار سے موٹر سائیکل چلائی اور خود اس کی فلمبندی بھی کرتارہا۔26سالہ موٹر سائیکل سوار اس دوران کرتب بھی دکھاتا رہا۔ پولیس نے چھاپہ مار کر گرفتار کیا جب لیپ مزید پڑھیں

برطانیہ میں ٹرین کا انجن چرا لیا گیا

اسیکس…. برطانوی شہر اسیکس میں ایک مشہور ساحلی ریزوٹ میں رکھے ہوئے 40فٹ طویل ٹینک انجن ٹرین کو چرالیا گیا۔ یہ ٹرین ایک شپنگ کنٹینر میں رکھی گئی تھی جس کے تالے توڑ کر اسے چرالیا گیا۔ پولیس کا کہناہے کہ چوروں نے ضرور کوئی بڑا ٹرک چوری میں استعمال کیا ہوگا۔ خبر عام ہونے مزید پڑھیں

روس:پانچویں منزل سے لٹکنے والی بچی کو بچالیا گیا

ماسکو….. سینٹ پیٹرز برگ میں ایک بچی کو جو ایک عمارت کی پانچویں منزل سے لٹک رہی تھی بچا لیا گیا۔ وہ اپنے فلیٹ کی بالکونی میں کھیل رہی تھی جبکہ والدین اسے بند کرکے باہر گئے ہوئے تھے۔ تقریباً20منٹ تک وہ بالکونی سے لٹکی رہی۔ بعد ازاں پولیس اور ہمسایوں نے فلیٹ کا دروازہ مزید پڑھیں

ایف بی آر نے اداکارہ صبا قمر سے3 لاکھ 62 ہزار کی ریکوری کرلی

لاہور:ایف بی آر ان ایکشن، ماڈل اداکارہ صبا قمر سے ایف بی آر نے ریکوری کر لی۔ صبا قمر نے 3 لاکھ 62 ہزار روپے ایف بی آر کو جمع کروا دیئے۔ اداکارہ صبا قمر کا انکم ٹیکس سال 2014 ، 2015 کا آڈٹ کیا جارہا تھا۔ ایف بی آر نے صبا قمر کی تمام مزید پڑھیں

انسان نے گندم اگانے سے پہلے روٹی پکانا سیکھ لیا تھا

عمان…. اردنی دارالحکومت عمان کے شمال مشرقی علاقے شبیکیہ میں کھدائی کے دوران ماہرین آثار قدیمہ نے ایک اہم معمے کا سراغ لگایا ہے اور وہ معمہ یہ ہے کہ انسان نے کب گندم وغیرہ اگانا سیکھا اور کب سے وہ روٹیاں بنانے او رکھانے لگا ہے۔ اب ماہرین نے جو سراغ دریافت کیا ہے مزید پڑھیں

عقاب نے غلط فہمی پر 8سالہ بچی کو زخمی کردیا

ایسک کول ،کرغیزستان….. وسطی ایشیا کی ریاست کرغیزستان کے ایسک کول علاقے میں برسوں سے طرح طرح کے میلے منعقد ہوتے آرہے ہیں جن میں سے ایک مقبول مقابلہ عقابوں کے شکار کا ہے جو ہر سال بڑی پابندی سے منعقد ہوتا ہے۔ ایسے ہی ایک مقابلے کے دوران 8سالہ طالبہ اس وقت عقاب کے مزید پڑھیں

روسی صدر کا پرتعیش طیارہ، حمام پر سونے کا پانی چڑھاہوا ہے

ماسکو….. دنیا کے مختلف ممالک او ربالخصوص ترقی یافتہ اور دولت مند ممالک کی شان و شوکت دوسری چیزوں کے علاوہ وہاں کے حکمرانوں کی شاہ خرچی اور عیش و عشرت سے بھی ظاہر ہوتی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایسا ہی کچھ روس کے صدر پوٹین کے طیارے کا معاملہ ہے۔ اطلاعات کے مزید پڑھیں

چین میں ’پاؤں کا پنجہ‘ لڑانے کا دلچسپ مقابلہ

یوں تو پنجہ لڑانا، وزن اٹھانا یا کم دورانیے میں سب سے زیادہ کھانے کا مقابلہ سب کی توجہ کا مرکز بنتا تھا لیکن حال ہی میں چین میں ہوا ’ٹو ریسلنگ‘ یعنی پاؤں کے پنجے لڑانے کا دلچسپ مقابلہ ہوا۔یہ مقابلہ چین کے شہر چونگ کنگ میں منعقد ہوا جس میں مرد حضرات سمیت مزید پڑھیں

چڑیا گھر سے بھاگے ہوئے تیندوے نے متعدد جانوروں کو ہلاک کردیا

اوڈوبون، نیو اورلینز…. مقامی چڑیا گھر میں صبح سویرے ایک انتہائی ہولنا ک اور خونیں واقعہ پیش آیا جس میں اورلینز کے چڑیا گھر سے بھاگے ہوئے نر تیندوے نے زبردست سفاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہرن ، لومڑی اور دوسرے جانوروں سمیت 6کو ہلاک کردیا جبکہ 3جانور شدید زخمی بھی ہوئے جن کا علاج مزید پڑھیں