افغان حکام کا ہلمند میں 43طالبان جنگجوہلاک کرنے کا دعوی

0
73

.

افغان صوبے ہلمند میں ملکی وغیرملکی فورسز کی مشترکا کارروائی میں 43 طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں افغان میڈیاکے مطابق  پیر کے روز افغان صوبے ہلمند کے3 مختلف علاقوں میں میں افغان اورغیرملکی افواج نے گزشتہ رات زمینی اور فضائی آپریشن کیا۔آپریشن میں 3طالبان کمانڈرسمیت43طالبان جنگجوہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلمند کے2 علاقوں کو طالبان سے آزاد کرالیاگیا ہے۔دوسری طرف طالبان نے افغان حکام کا دعوی مسترد کردیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here