اب موجیں ہی موجیں اس بار عید کی چھٹیاں 3، 4 نہیں بلکہ کتنی ہوں گی ؟

وزارت داخلہ نے عیدالفطر کے لیے 5تعطیلات کی سمری تیار کرلی ہے۔
وزارت داخلہ نے عیدالفطر کے لیے 5 چھٹیوں کی سمری تیار کرلی ہے، ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے 14 جون سے 18 جون تک چھٹیوں کی سمری تیار کی ہے اور اس حوالے سے آج چھٹیوںکی منظوری ملنے کا امکان ہے۔ رواں برس دنیا کے بیشتر ممالک میں ایک ہی دن رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا آغاز ہوا ہے جب کہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 14 جون کو رمضان کا چاند نظرآنے کے امکانات موجود ہیں، شوال کا چاند 14 جون کو پیدا ہوجائے گا جب کہ 14 جون کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں