سچن ٹنڈولکر کا بیٹا انڈر نائٹین ٹیم میں شامل

اٹھارہ سالہ ارجن ٹنڈولکر کو سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ ارجن ٹنڈولکر لیفٹ آرم میڈیم فاسٹ بالر اور لیف ہینڈ بیٹسمین ہے۔
آل راونڈر ارجن ٹنڈولکر ممبئی کے لئے جونیئر کرکٹ کھیلتے رہے ہیں۔ ارجن نے انڈر نائٹین کے ڈومیسٹک میچز میں اب تک 18 وکٹیں حاصل کیں جس میں پانچ وکٹیں بھی شامل ہیں۔
بھارت کی انڈر نائٹین ٹیم اگلے ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں