غذا کے بعد لونگ کھانے کے حیرت انگیز فوائد

طبی ماہرین لونگ کے مختلف فوائد بیان کرتے ہیں جیسے دانت کے درد میں لونگ کا استعمال مفید ،جسم کا دردختم کرنے کیلئے ،بلغم کا مکمل خاتمہ،پیٹ کی جملہ بیماریوں ،قبض کی شکایت سمیت نظام ہضم کی شکایت میں انتہائی مفید قرار ددیتے ہیں۔
طبی ماہرین نے لونگ کے استعمال کامزید ایک فائدہ کھوج لیا ہے اور یہ فائدہ ان افراد کے لئے مفید ہوگا جنہیں تیزابیت کی شکایت ہے ۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی شے کے استعمال کا زیادہ بہتر فائدہ اس کی مقدار اور مقررہ مخصوص وقت پربہت اثر رکھتا ہے اسی بنیاد پرنئی تحقیق کے بعد تجویز کیا گیا کہ ایسے اشخاص جنہیں سخت تیزابیت کی شکایت ہے وہ کھانا کھانے کے بعد لونگ کو چوسنے سے ان کی شکایت دور ہو سکتی ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.