پی آئی اے نے اندرون و بیرون ملک کرایوں میں کمی کردی

پی آئی اے نے اندرون و بیرون ملک کرایوں میں کمی کردی
پاکستان انٹر نیشنل اےئر لائنزنے اندرون و بیرون ملک کے کرایوں میں کمی کردی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اندرون ملک کرایوں میں 18فی صد جبکہ بیرون ملک کرایوں میں 15فیصد کمی کردی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں