کاجول گر پڑیں

بالی وڈ فلموں کی معروف اداکارہ کاجول پبلک مقام پر پاﺅں پھسلنے سے گر پڑیں۔ حال ہی میں اداکارہ کاجول کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں وہ پاﺅں پھسل کر گرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق یہ وڈیو ممبئی شہر کے ایک شاپنگ مال کی ہے جہاں کاجول اپنے باڈی گارڈ کےساتھ چلتے چلتے گرگئی تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں