امیتابھ اور شاہ رخ ایک ساتھ

بالی وڈ فلم انڈسٹری کے شہنشاہ اداکار امیتابھ بچن اور کنگ خان شاہ رخ خان ایکساتھ فلم میں کام کریں گے۔انہیں ایک نئی بالی وڈ فلم کیلئے کاسٹ کرلیاگیاہے ۔ اس فلم کا نام’ بڑا’ہے ۔کہاجارہاہے کہ یہ فلم شاہ رخ خان پروڈیوس کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں