57

مچھلی کے منہ میں زبان کیوں نہیں دی گئی

اللہ تعالی نے تمام جانوروں کے منہ میں زبان پیدا کی ہے مگر مچھلی کو زبان نہیں دی گئی
اس کی وجہ یہ ہے کہ جب حکم خداوندی عزوجل سے فرشتوں نے آدم ؑ کو سجدہ کیا اور ابلیس ،رجیم(مردود)ہو کر مسخ شدہ (بری) صورت میں زمین پر پھینک دیا گیا ۔تو وہ سمندروں کی طرف گیا تو اسے سب پہلے مچھلی نظر آئی جسے اس نے آدمؑ کی تخلیق کا قصہ سنایا اور یہ بھی بتلایا کہ وہ بحرو کے جانوروں کا شکار کرے گا ،تو مچھلی نے تمام دریائی جانوروں تک حضرت آدمؑ کی کہانی سنائی اس ہی وجہ سے اللہ تعالی نے زبا ن کے شرف سے محروم کر دیا ۔‎ واللہ علم بالصواب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں