62

21 دسمبر سال کا مختصر ترین دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سال کا مختصر ترین دن ہے۔

21 دسمبر سال کا مختصر ترین دن ہوتا ہے کیونکہ اس دن زمین کا جھکاؤ سورج سے دور ہوتا ہے جس کی وجہ سے سورج دیر سے نکلتا ہے اور وقت سے پہلے غروب ہوجاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ رات طویل ترین ہوتی ہے۔

اس دن کو خاص طور پر اسٹونہینج (Stonehenge) میں منایا جاتا ہے۔ ہر سال یہاں موسم سرما میں طلوع آفتاب دیکھنے ہزاروں افراد اس جگہ کا رخ کرتے ہیں اور اپنی دلی مرادیں بھی مانگتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں