بلیک بیری کی ون برونز ایڈیشن متعارف کروا دیا گیا

بلیک بیری کمپنی کی جانب سے کی ون اسمارٹ فون کو برونز رنگ کے ایڈیشن میں متعارف کروا دیا گیا ہے۔اسمارٹ فون میں 4.5 انچ ڈسپلے ، کی بورڈ ، قالکوم اسنیپ ڈریگن 625 پروسیسر ، 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں 8 مزید پڑھیں

آڈیو ٹیکنیکا نے 6 نئے وائرلیس ہیڈ فون لانچ کر دئیے

آڈیو ٹیکنیکا کمپنی کی جانب سے کنزیومر الیکٹرانک شو میں وائرلیس بلیوٹوتھ ہیڈ فونز کی نئی سیریز متعارف کروا دی گئی ہے جس میں ڈی ایس آر 5 بی ٹی ، اسپورٹ 50 بی ٹی ، اسپورٹ 70 بی ٹی ، اے این سی 700 بی ٹی اور ایس 200 بی ٹی شامل ہیں۔ڈی ایس مزید پڑھیں

ایچ ٹی سی یو 11 آئی ایس کی تفصیلات سامنے آگئی

ایچ ٹی سی کمپنی یو 11 آئی ایس اسمارٹ فون 15 جنوری کو متعارف کروانے جا رہی ہے ۔ فون سے متعلق بنیادی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں جس کے مطابق اسمارٹ فون میں 6انچ ایل سی ڈی ڈسپلے، اسنیپ ڈریگن 652 پروسیسر ، اینڈرائیڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم ، 4 جی بی ریم اور 64 مزید پڑھیں

واٹس ایپ کے بعد اب ایس ایم ایس بھی واپس لینا ممکن

واٹس ایپ کی جانب سے کچھ عرصہ قبل غلطی سے بھیجے گئے پیغام کو ڈیلیٹ کرنے کے لئے فیچر متعارف کروایا گیا تھا جسے صارفین کی جانب سے خوب سراہا گیا تھا اور اب غلطی سے بھیجے جانے والے ایس ایم ایس کے لیے بھی ایسی ہی ایک ایپ متعارف کروادی گئی ہے جس کو مزید پڑھیں

اسوس کمپنی نے دو نئے لیپ ٹاپ متعارف کرا دئیے‎

اسوس کمپنی نے لاس ویگاس میں منعقدہ کنزیومر الیکٹرانک شو میں دو نئے لیپ ٹاپ متعارف کروا دیے ہیں جس میں زین بک 13 اور ایکس 507 لیپ ٹاپ شامل ہیں۔زین بک 13 میں 13.3 انچ ڈسپلے ، انٹیل 8 جنریشن کور آئی 7 پروسیسر ، پندرہ گھنٹے کی بیٹری لائف ، 16 جی بی مزید پڑھیں

مارک زکربرگ کا فیس بک نیوز فیڈ میں تبدیلی کا اعلان‎

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے جانب سے یہ بیان سامنے آیا ہے کہ کمپنی جلد ہی فیس بک کے نیوز فیڈ میں بڑی تبدیلی متعارف کروانے جا رہی ہے۔ اب صارفین کو اپنی نیوز فیڈ میں وائرل ویڈیوز ، نیوزآرٹیکلز اور دیگر میڈیا مواد کم نظر آئے گا مزید پڑھیں

شان اور صائمہ کی پرانی فلموں کی نمائش

لالی وڈکے لئے سونے کی کان اداکار شان اور صائمہ کی 3 پرانی فلمیں دوبارہ نمائش کیلئے پیش کر دی گئیں جن میں ہدایتکار پرویز رانا کی فلم ” الٹی میٹم “ ، ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ” شیر اعظم “ اور فلمساز ملک ابراہیم کی فلم ” فوجا امرتسر یا “ شامل ہیں ۔ مزید پڑھیں

نواز صدیقی کی ”میکمافیا“ میں پہلی جھلک

بالی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے پہلی انٹرنیشنل ویب سیریز ”میکمافیا“ کی پہلی جھلک جاری کر دی ۔ میڈیا کے مطابق نوازالدین صدیقی پہلی بار انٹرنیشنل ویب سیریز ”میک مافیا “ میں جلوہ گر ہوں گے۔نوازالدین صدیقی نے فلم میں اپنے کردار کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شئیر کی ہے ۔فلم میشاگلینے کی نان مزید پڑھیں

” خواب راستے “کے لئے ماہرہ اور فواد

لالی وڈ کے فلمساز ریحان عثمان نے نئی فلم کے لئے تیاریاں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق ریحان عثمان اردو فلم ” خواب راستے “ کی کاسٹنگ میں مصروف ہیں جس میں وہ ماہرہ خان ،فواد خان کو مرکزی کرداروں کے لئے کاسٹ کرنے کے خواہشمند ہیں اور اس حوالے سے انہوں نے اداکاروں مزید پڑھیں

”پدما وت“ کے خلاف کرنی سینا کا احتجاج

انتہا پسند ہندو تنظیم شری راجپوت کرنی سینا نے فلم’ ’پدماوت“ کی نمائش کی اجازت دینے پر ہندوستانی سنسر بورڈ کے دفتر کا گھیراﺅ کرلیا۔ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ”پدماوتی“ تنازعات سے باہر نکلنے کا نام ہی نہیں لے رہی۔فلم میں کئی تبدیلیوں کے باوجود انتہا پسند فلم کی نمائش روکنے کیلئے مزید پڑھیں