سیف ‘ریس 3’ میں کیوں نہیں، وجہ بتادی

بالی وڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان نے اپنی مشہور ہٹ فلم ‘ ریس ‘ کے تیسرے سیکوئل میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی۔انہوں نے کہا کہ اس کی وجہ فلم کا اسکرپٹ ہے۔سیف نے کہا کہ مجھے فلم میں کردار کی آفرکی گئی تھی تاہم انہیں اسکرپٹ ٹھیک نہیں لگا۔اس لئے انہوں مزید پڑھیں

عامرخان ، سیف کی فلم کے معترف

بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ اداکار عامر خان نے حال ہی میں سیف علی خان کی نئی فلم ‘کالاکنڈی’ کی اسپیشل اسکریننگ میں شرکت کی۔ عامر خان نے فلم دیکھنے کے بعد سیف علی خان کی اداکاری اوران کی فلم کی تعریفیں کرڈالیں۔ عامرنے اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر سیف کیلئے اپنے اسٹیٹس میں لکھا کہ ‘کالاکنڈی مزید پڑھیں

مہوش حیات کی ‘ ٹائمز اپ’مہم

پاکستانی ڈراموں سے شہرت حاصل کرنےوالی لالی وڈ کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے انڈسٹری میں ہراساں کئے جانے کیخلاف اپنی مہم کا آغاز کردیاہے۔ اداکارہ مہوش حیات نے ہالی وڈکے مشہور پروڈیوسر کی جانب سے خواتین اداکاراﺅں کو ہراساں کئے جانے کی خبروں پرپاکستانی اداکاراﺅں کی توجہ مبذول کرائی ہے۔ سماجی رابطوں پر ہالی مزید پڑھیں

کنگ خان کیلئے’کرسٹل ایوارڈ’

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کو کرسٹل ایوارڈ پیش کیاجائے گا ۔ یہ ایوارڈ انہیں آئندہ ہونےوالے’عالمی اقتصادی فورم’ کے اجلاس کے دوران دیاجائے گا۔کنگ خان کویہ ایوارڈ ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں دیاجارہاہے۔ شاہ رخ ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ جائیں گے۔’کرسٹل ایوارڈ’ اقتصادی فورم اجلاس کی تقریب کے مزید پڑھیں

پرتھ کے نئے اسٹیڈیم میں میچز کی اجازت

دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پرتھ میں قائم نئے اسٹیڈیم کو عالمی معیار کے مطابق قرار دیتے ہوئے وہاں انٹرنیشنل میچز کے انعقاد کی منظوری دے دی۔آئی سی سی میچ ریفری رچی رچرڈسن نے 60ہزار تماشائیوں کی گنجائش کے حامل اس نئے اسٹیڈیم کا جائزہ لینے کے بعد اپنی رپورٹ میں کہا کہ میں نے آج مزید پڑھیں

مگر مچھ نے برفباری سے جان بچانے کیلئے کیا کیا؟

نارتھ کیرولینا…. نارتھ کیرولینا میں ایک مگر مچھ نے شدید سردی اور برفباری کے دوران اپنی جان بچانے کیلئے جو حکمت عملی اختیار کی اس سے نہ صرف انکی سمجھ بوجھ اور فراست کا اندازہ ہوتا ہے بلکہ یہ اندازہ بھی ہوتا ہے کہ یہ کس طرح اپنے جسم کے درجہ حرارت میں کمی بیشی مزید پڑھیں

اپنا ٹیبلٹ گم کردینے والی بے رحم ماں ، 3سالہ بیٹی کو تشدد کا نشانہ بناتی رہی

باہیا بلانکا ، ارجنٹائن ….. ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس کے نواحی علاقے باہیا بلانکا میں ماں کی سفاکی اور بے رحمی کا ہولناک مظاہرہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب ایک غیر ذمہ دار ماں نے اپنا ٹیبلٹ کھوجانے کے بعد سارا غصہ 3سالہ بیٹی پر اتار دیا اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے انٹرنیٹ کنکشنز شرمناک حد تک سست

سڈنی …. آسٹریلیا میں انٹرنیٹ سروسز کی ناقص کارکردگی کی خبریں کافی دنوں سے آرہی تھیں اور اب تازہ ترین اطلاعات یہ ہیں کہ یہاں کے انٹرنیٹ کنکشن کی رفتار شرمناک حد تک کم ہوچکی ہے او ررفتار کے اعتبار سے یہ ملک عالمی ممالک کی فہرست میں 55ویں نمبر پر آچکا ہے جبکہ قازقستان مزید پڑھیں

یوکرین میں خودکشی کرنے والے نے بچے پر گر کر اسے ہلاک کردیا

زوپری زیا، یوکرین ….. یہاں ایک انتہائی افسوسناک اور دلگذار واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک بچہ ایک شخص کی احمقانہ حرکت اور اقدام خودکشی کے نتیجے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ تفصیلات کے مطابق یہاں رہنے والے 39سالہ شخص نے ایک کثیر المنزلی عمارت کی 8ویں منزل سے نیچے چھلانگ لگادی مزید پڑھیں

گوگل سائیکل چوروں سے پریشان

نیویارک…. گوگل جو اپنے ملازمین کو مراعات دینے کے حوالے سے مقبول ہے۔ مفت سائیکل پروگرام کا آغاز 2007 میں کیا تھا اور 2009 میں رنگا رنگ جی بائیکس کو متعارف کرائیں۔گوگل کا مقصد اپنے ہیڈکوارٹر والے علاقے کو کوپن ہیگن جیسے شہروں کی طرح لوگوں کے اندر سائیکل کے زیادہ استعمال کو فروغ دینا مزید پڑھیں