امریکا سے امداد کی بحالی کا نہیں کہیں گے، آرمی چیف کا امریکی جنرل کو جواب

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی کمانڈر کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان امریکا سے امداد کی بحالی کا نہیں کہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل جوزف اور مزید پڑھیں

الیکشن 2018: آصف زرداری کا نوابشاہ سے انتخاب لڑنے کا اعلان

نواب شاہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے آئندہ انتخابات میں نوابشاہ سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ پیپلزپارٹی میڈیا سیل کے مطابق پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں پیپلز سیکریٹریٹ کا افتتاح کیا۔ آصف زرداری نے نواب شاہ سیکریٹریٹ کا دورہ بھی کیا اور اس مزید پڑھیں

باکسرعامر خان دوبارہ رنگ میں اتریں گے

لندن: پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے تقریبا 2سال بعد ایک بار پھر باکسنگ رنگ میں اترنے کا اعلان کر دیا۔ سابق ورلڈ چیمپیئن رواں برس 3 بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لیں گے۔باکسر عامر خان ایک بار پھر شائقین کو ایکشن میں نظر آئیں گے۔ اپنے زور دار مکوں کے بدولت مشہور عامر مزید پڑھیں

سندھ میں کام ہونے کے باوجود مسائل ہیں، بلاول کا اعتراف

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعتراف کیا ہے کہ سندھ میں ترقیاتی کام ہونے کے باوجود مسائل ہیں۔ سندھ کے ضلع سہون میں امراضِ قلب کے ہسپتال نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کاڈیووسکیولر ڈزیزس (این آئی سی وی ڈی) کی افتتاحی تقریب سے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امراضِ مزید پڑھیں

سعودی عرب کا بن لادن گروپ کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے کا امکان

سعودی سرمایہ کار ’بن لادن گروپ‘ کے چیئرمین اور اس خاندان کے دیگر افراد کے زیرِ حراست ہونے کے بعد سعودی حکام کی جانب سے اس گروپ کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے کا امکان ہے جبکہ ساتھ ہی اس بڑے تعمیراتی گروپ کے کچھ اثاثوں کی بھی ریاست کو منتقلی پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں

فیس بک کا نیوز فیڈ میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان

فیس بک اپنی نیوز فیڈ میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے کاروبار، برانڈز اور میڈیا سے متعلق خبروں اور پوسٹس کو نسبتاً کم اہمیت دینے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کا کہنا ہے کہ وہ ان چیزوں کی نسبت خاندانوں اور دوستوں کے درمیان گفتگو کا سبب بنے والے مواد پر مزید پڑھیں

عامر خان کی بچوں کو جنسی ہراسانی سے متعلق آگاہی دینے کی ویڈیو وائرل

الی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں کو سمجھاتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ انہیں جنسی ہراسانی سے کیسے بچنا چاہئے۔ حال میں قصور میں پھول جیسی ننھی زینب کے ساتھ زیادتی اور لرزہ خیز قتل نے پاکستان سمیت دنیا مزید پڑھیں

یمن کے حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر ایک اور بیلیسٹک میزائل حملہ

یمن کے حوثی باغیوں نے ایک اور بیلیسٹک میزائل سعودی کے سرحدی علاقے میں داغا ہے جبکہ سعودی عرب کی افواج نے میزائل کو مار گرا دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثی باغیوں نے بیلسٹک میزائل یمن کے سعودی عرب سے ملنے والے علاقے سے نجران شہر پر داغا لیکن سعودی عرب کی چوکس فوج مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 5ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ آج رات 3 بجے کھیلا جاۓ گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 5ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ آج رات 3 بجےکھیلا جائیگا۔میزبان کو سیریز میں2-0کی برتری حاصل ہے.پاکستان کو سیریز بچانے کیلئے میچ میں فتح کا چیلنج درپیش ہو گا،شاہینوں نے کیویز کے خلاف تیسرے ون ڈے کیلئے حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی، تیسرے ون ڈے مزید پڑھیں

دشمنوں پر نظر رکھنے کیلئے بھارت نے جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کردیا

بھارت نے پولر سیٹلائٹ لانچنگ وہیکل سی 40 کے ذریعے خلا سے زمین کی تصاویر لینے والے سیٹلائٹ سمیت 31 نئے مصنوعی سیارے خلا میں بھیج دیئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کے خلائی تحقیقاتی ادارے (اسرو) نے پولر سیٹلائٹ لانچنگ وہیکل سی 40 کے ذریعے خلا سے زمین کی تصاویر لینے والے سیٹلائٹ سمیت مزید پڑھیں